السلام و علیکم دوستوں حاضر ہے یہ آسان سہ سوال تو بتائے اس پھل کا نام کیا ہے؟
A.R. ASKANI
وعلیکم السلام ڈیئر ممبر عام زبان میں اس کو جاپانی پھل کہا جاتا ہے۔
کچھ لوگ آملوک کے نام سے بھی پکارتے ھیں
A.R ASKANI said: السلام و علیکم دوستوں حاضر ہے یہ آسان سہ سوال تو بتائے اس پھل کا نام کیا ہے؟ اس پھل کا نام ( Ham Log )ہے
اس پھل کا نام ( Ham Log )ہے
Shaheen Latif said: وعلیکم السلام ڈیئر ممبر عام زبان میں اس کو جاپانی پھل کہا جاتا ہے۔ آپ کا جواب درست ہے ویسے یہ پھل زیادہ تر املوک کے نام سے مشہور ہے
Forum Rules
Bookmarks