اسلام علیکم۔

کوئی ایکسپرٹ بتائے گا کہ این ایس ایس 6 کی ڈش سیٹنگ کیا ہے ؟ تصویر سے یا ویڈیوسے بتا سکے تو بہت شکریہ۔ اور یہ بھی پوچھنا تھا کہ سونی واہ کے سگنل دن کے وقت اتنے کمزور کیوں ہوجاتے ہیں اور جیسے جیسے رات ہوتی ہے پکچر کی کوالٹی بھی بڑھ جاتی ہے ۔اس معاملے بھی پلیز ہیلپ کریں

شکریہ