السلام علیکم! کیا کوئی دوست بتا سکتا ہے کہ لیزر جیٹ پرنٹر سے پرنٹ ہونے والے کاغذ پر سے تحریر کو کس طرح مٹایا جاسکتا ہے، جس سے کاغذ بھی زیادہ خراب نہ ہو اور تحریر بھی کافی حد تک مٹ جائے۔۔۔۔

Ye to ab koi prainter master hi bata sakta hai
Bookmarks