دنیا کا پہلا کار بمب بلاسٹ کب اور کہاں ہوا؟
دنیا کا پہلا کار بمب بلاسٹ کب اور کہاں ہوا؟
Battery about to "Die"
کو*ئی تو جواب دو
امریکہ میں ہوا تھا لیکن تاریخ اور سال غلط ہیں
آپ نے کار بلاسٹ کا پوچھا ہے۔ اس لئے جواب کار بلاسٹ کا دیا ہے۔
اس سے پہلے امریکہ میں ہی ایک وین میں بلاسٹ ہوا تھا جو سولہ ستمبر ۱۹۲۰ میں ہوا تھا۔
ریفرینس کے لئے یہ لنک وزٹ کریں۔
لنک
اور آپ اپنے جواب کا بھی سورس ضرور شئیر کریں تا کہ تمام ممبران اس کو دیکھ سکیں۔
ڈیئر ممبر
آج آپ کے دس دن پورے ہو گئے ہیں۔ آپ اپنا جواب پوسٹ کریں حوالا کے ساتھ۔
ورنہ تھریڈ کلوز کر دیا جائے گا۔
sulemanmengal
G Ha Shaheen Latif Ka Second Ans Sahi Hai.
DunYa Ka Pehla Car Bomb Blast 16 Sep 1920 Ko Hoa Tha
"What is What & Who is Who.
Book K MutabiQ
Braye Mehrbani Abhi Thread Close Kr Dijye....!
Bookmarks