دنیا کا سب سے آلودہ شہر کونسا ہیں؟
دنیا کا سب سے آلودہ شہر کونسا ہیں؟
Battery about to "Die"
This is Just a Painting !
بھارتی صدرمقام نئی دہلی
A.R. ASKANI
ڈئیر ممبر
اس طرح کے سوالوں کے انٹرنیٹ پر مختلف جوابات موجود ہوتے ہیں۔
ہر سائٹ کی اپنی تحقیق ہوتی ہے جو ضروری نہیں کہ سب اس سے متفق ہوں۔
اس لیے آپ سب کو چاہیے کہ انٹرنیٹ سے سوالات پوچھنے کی بجائے کسی مستند کتاب کا مطالعہ کریں اور اس میں سے سوال پوچھیں تاکہ ممبرز کے علم میں اضافہ ہو۔ اس طرح کے سوالات سے جن کے انٹرنیٹ پر مختلف جوابات ہوں انسان کچھ علم حاصل کرنے کی بجائے الٹا کنفیوز ہوتا ہے۔
ایران کا شہر زبول دینا کا سب سے زیادہ آلودہ شہر ہے۔
Shaheen Latif
بھائی کی بات بھی درست ہے کہ انٹرنیٹ پر مختلف جوابات موجود ہیں۔
لیکن ان میں سے کچھ جوابات بہت دن پہلے کے ہیں۔
ــــــــــــــــ
صحیح جواب زبول ہے۔ کچھ سال پہلے بھارت کا شہر دہلی تھا۔
آپکے کمپیوٹر/موبائل کے متعلق
Karachi i think
نہیں آپ کا جواب غلط ہیں
دنیا کا سب سے آلودہ شہر میکسیکو ہیں
"what is what & Who is Who.
کتاب کے مطابق
G Bilkul
Ak Waqat Iran Ka Shehr Zaabul B Tha,
Us K Bad New Dehli
But Abhi Change Ho Gya Hai
Bookmarks