کیا آپ اس تصویر میں چھپے کچھوے کو تلاش کرسکتے ہے؟
کیا آپ اس تصویر میں چھپے کچھوے کو تلاش کرسکتے ہے؟
A.R. ASKANI
is me hy e nai
تصویر کے بائیں نچلے کونے پر یعنی کمپیوٹر پر بیٹھتے ہوئے ہمارا بایاں ، گہرا سبز اوپر والا خول، اگلی ٹانگیں اورگردن ہلکی سبز اور خول کے اوپر زرد رنگ کا چھوٹا پھول بائیں جانب، پچھلی سائیڈ پر ہلکے رنگ کا بڑا پھول
یہ لو جناب آپ کے سوال کا جواب
Bookmarks