Results 1 to 6 of 6

Thread: ایماندار چرواھا

  1. #1
    Abdul-Ghafar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th October 2018 @ 12:00 PM
    Join Date
    16 Mar 2016
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    539
    Threads
    86
    Credits
    2,999
    Thanked
    25

    Default ایماندار چرواھا

    assalam::

    یہ کہانی مینے fb پر پڑھی تھی

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حضرت عمر فاروق ؓ کے فرزندحضرت عبداللہ ؓ بھی رسول اکرمﷺ کے پیارے ساتھی)صحابی (تھے۔ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ وہ اپنے چندساتھیوں کے ہمراہ مدینہ سے باہرتشریف لے گئے۔ایکجگہ ان کے ساتھیوں نے کھانے کے لئے دسترخوان بچھایا۔قریب ہی ایک چرواہا بکریاں چرارہاتھا۔حضرت عبدا للہ بن عمرؓ نے اس سےکہا:”آﺅ بھائی چرواہے،اس دسترخوان سے تم بھی کچھ کھا پی لو۔“چرواہے نے کہا :”میرا روزہ ہے۔“حضرت عبدا للہ بن عمر ؓنے فرمایا:”اس سخت گرم دن میں تم روزے کی مصیبت برداشت کر رہے ہو جبکہ سخت گرم لو بھی چل رہی اور پھر ان تپتے ہوئے پہاڑوں میں تم بکریاں بھی چرا رہے ہو۔“چرواہے نے کہا:”جی ہاں،میں اس وقت کی تیاری کر رہا ہوں جب عمل کرنے کا موقع نہیں ملے گا۔“)یعنی مرنے کے بعد کا وقت(اس لئے اس دنیا کی زندگی میں عمل کر رہا ہوں۔)یعنی روزہ رکھ کر حلال روزی کے لئے محنت کر رہا ہوں۔(حضرت عبداللہ ؓ نے چرواہے کی پر ہیز گاری اور اللہ کے خوف کا امتحان لینے کے لئے اس سے کہا:”کیا تم اس ریوڑ میں سے ایکبکری بیچ سکتے ہو،ہم تمہیں اس کی نقد قیمت دیںگے اور روزہ افطار کرنے کے لئے تمہیں گوشت بھی دیں گے۔“چرواہے نے جواب دیا:”یہ بکریاں میری تو نہیں کہ ان میں سے کوئی بکری بیچ دوں۔یہ میرے آقا کی ہیں،وہی ان بکریوں کا مالک ہے۔اس کی اجازت کے بغیر میں کوئی بکری بیچ نہیں سکتا۔“حضرت عبداللہؓ نے کہا:”تمہارا آقا اگر ریوڑ میں کوئی بکری کم پائے گا اورتم اس سے کہہ دو کہ گم ہوگئی ہے تو تمہیں کچھ نہیں کہے گاکیونکہ ریوڑ سے ایک دو بکریاں گم ہوتی رہتی ہیں۔“حضرت عبداللہ کی بات سن کر چرواہا ان کے پاس سے چل دیا۔وہ اپنی انگلی آسمان کیطرف اٹھا کر بار بار یہ الفاظ دہرائے جا رہا تھا کہ این اللہ؟این اللہ؟اللہ کہاں ہے؟اللہ کہاں ہے؟مطلب یہ کہ کیا اللہ سب کچھ نہیں دیکھ رہا۔یہ چرواہا ایک شخص کا غلامتھا۔اسکی ایمانداری اور اس کا خوف ِخدا دیکھ کر حضرت عبدا للہ بن عمر ؓ بہت خوشہوئے اور اپنے آدمی اس چرواہے کے آقا کے پاس بھیج کر اس سے تمام بکریاں اور چرواہے کو خرید کر اسے آزاد کردیا اور پھر تمام بکریاں بھی اسی کو دے دیں۔)اسے ان بکریوں کا ما لک بنا دیا۔(

  2. #2
    KAKAR is offline Senior Member+
    Last Online
    1st September 2018 @ 09:36 AM
    Join Date
    03 Jan 2009
    Location
    Balochistan
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    235
    Threads
    57
    Credits
    1,019
    Thanked
    32

    Default

    سبحان اللہ

  3. #3
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    سبحان الله

  4. #4
    Net_master is offline Member
    Last Online
    17th March 2022 @ 07:56 PM
    Join Date
    20 Mar 2015
    Location
    Pindi bhattian
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    661
    Threads
    62
    Thanked
    18

    Default

    جزاک اللہ

    Sent from my QMobile i2 using Tapatalk

  5. #5
    tauqeersh's Avatar
    tauqeersh is offline Senior Member+
    Last Online
    5th March 2019 @ 11:59 AM
    Join Date
    01 Apr 2014
    Location
    Pakistan
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    120
    Threads
    10
    Credits
    511
    Thanked
    12

    Default

    سبحان اللہ کیا بات ہےبہت خوب

  6. #6
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    [QUOTE=Abdul-Ghafar;5868528][FONT="Century Gothic"]assalam::

    یہ کہانی مینے fb پر پڑھی تھی

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حضرت عمر فاروق ؓ کے فرزندحضرت عبداللہ ؓ بھی رسول اکرمﷺ کے پیارے ساتھی)صحابی (تھے۔ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ وہ اپنے چندساتھیوں کے ہمراہ مدینہ سے باہرتشریف لے گئے۔ایکجگہ ان کے ساتھیوں نے کھانے کے لئے دسترخوان بچھایا۔قریب ہی ایک چرواہا بکریاں چرارہاتھا۔حضرت عبدا للہ بن عمرؓ نے اس سےکہا:”آﺅ بھائی چرواہے،اس دسترخوان سے تم بھی کچھ کھا پی لو۔“چرواہے نے کہا :”میرا روزہ ہے۔“حضرت عبدا للہ بن عمر ؓنے فرمایا:”اس سخت گرم دن میں تم روزے کی مصیبت برداشت کر رہے ہو جبکہ سخت گرم لو بھی چل رہی اور پھر ان تپتے ہوئے پہاڑوں میں تم بکریاں بھی چرا رہے ہو۔“چرواہے نے کہا:”جی ہاں،میں اس وقت کی تیاری کر رہا ہوں جب عمل کرنے کا موقع نہیں ملے گا۔“)یعنی مرنے کے بعد کا وقت(اس لئے اس دنیا کی زندگی میں عمل کر رہا ہوں۔)یعنی روزہ رکھ کر حلال روزی کے لئے محنت کر رہا ہوں۔(حضرت عبداللہ ؓ نے چرواہے کی پر ہیز گاری اور اللہ کے خوف کا امتحان لینے کے لئے اس سے کہا:”کیا تم اس ریوڑ میں سے ایکبکری بیچ سکتے ہو،ہم تمہیں اس کی نقد قیمت دیںگے اور روزہ افطار کرنے کے لئے تمہیں گوشت بھی دیں گے۔“چرواہے نے جواب دیا:”یہ بکریاں میری تو نہیں کہ ان میں سے کوئی بکری بیچ دوں۔یہ میرے آقا کی ہیں،وہی ان بکریوں کا مالک ہے۔اس کی اجازت کے بغیر میں کوئی بکری بیچ نہیں سکتا۔“حضرت عبداللہؓ نے کہا:”تمہارا آقا اگر ریوڑ میں کوئی بکری کم پائے گا اورتم اس سے کہہ دو کہ گم ہوگئی ہے تو تمہیں کچھ نہیں کہے گاکیونکہ ریوڑ سے ایک دو بکریاں گم ہوتی رہتی ہیں۔“حضرت عبداللہ کی بات سن کر چرواہا ان کے پاس سے چل دیا۔وہ اپنی انگلی آسمان کیطرف اٹھا کر بار بار یہ الفاظ دہرائے جا رہا تھا کہ این اللہ؟این اللہ؟اللہ کہاں ہے؟اللہ کہاں ہے؟مطلب یہ کہ کیا اللہ سب کچھ نہیں دیکھ رہا۔یہ چرواہا ایک شخص کا غلامتھا۔اسکی ایمانداری اور اس کا خوف ِخدا دیکھ کر حضرت عبدا للہ بن عمر ؓ بہت خوشہوئے اور اپنے آدمی اس چرواہے کے آقا کے پاس بھیج کر اس سے تمام بکریاں اور چرواہے کو خرید کر اسے آزاد کردیا اور پھر تمام بکریاں بھی اسی کو دے دیں۔)اسے ان بکریوں کا ما لک بنا دیا۔(
    [/FON
    UOTE

    ﺟﺰﺍﮎ ﺍﻟﻠﮧ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ ﮨﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ۔

Similar Threads

  1. Replies: 16
    Last Post: 24th July 2017, 02:41 PM
  2. Replies: 3
    Last Post: 11th July 2015, 11:18 AM
  3. Replies: 15
    Last Post: 11th October 2012, 08:47 PM
  4. Replies: 15
    Last Post: 11th January 2012, 03:06 PM
  5. چراغِ جسم، ادھر بات سن ہَوا کی ذرا
    By Friend_Sania in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 1
    Last Post: 11th August 2011, 01:02 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •