Results 1 to 3 of 3

Thread: اے مسلمانو اسکو ذرا پرہو

  1. #1
    Abdul-Ghafar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th October 2018 @ 12:00 PM
    Join Date
    16 Mar 2016
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    539
    Threads
    86
    Credits
    2,999
    Thanked
    25

    Default اے مسلمانو اسکو ذرا پرہو


    یہ پوسٹ فیس بک پر پڑھی


    جانناچاہئے کہ آدمی کو سوائے جان نکلنے کی تکلیف کے اگر کوئی بھی خطرہ درپیش نہ ہوتا۔ چاہیے یہ تھا کہ اگر وہ عقل مند ہے تو ا سکے خوف سے دنیا کی کسی شے کی لذت نہ اٹھاتا۔۱۔ حضرت عیسیٰؑ نے اپنے حواریوں سے فرمایا کہ دعا کرو کہ حق تعالیٰ جان کنی کی تکلیف کومجھ پر آسان کر دے اس لئے مجھے موت کا اس قدر خوف ہے کہ اس کے ڈر سے مرتا ہوں۔۲۔ حضرت محمد ﷺ سکرات کی حالت میں یہ دعا مانگتے ہیں۔اَللّٰھُمَّ ھَوِّنْ عَلٰی مُحَمَّدٍ سَکَرَاتِ الْمَوْتِ،یعنی اے اللہ تعالیٰ محمد ﷺ پر سکرات موت کوآسان کر دے۔۳۔ حضرت عائشہؓ فرماتیہیں کہ جس کی جان کنی میں سہولت ہو میں اس سے کوئی امید نہیں رکھتی۔اس لئے کہ میں نے حضور اکرم ﷺ کی جان کنی اپنی آنکھوں سے دیکھی ہے ۔حضورﷺ فرماتے تھے کہ یا اللہ! تو رگوں اور ہڈیوں میں سے روح نکالتا ہے اس سختی کو مجھ پر آسان کر دے۔۴۔ حضرت موسیٰؑ کا وقت وفات جب قریب آ گیا تو حق تعالیٰ نے اپنے کلیم سے سوال کیا تم نے سکرات موت میں اپنے آپ کو کیسا پایا عرض کیا کہ ایسے زندہ پرندے کی طرح جس کو بھونیں نہ وہ مرے نہ ہی اڑ سکے۔۵۔ امیر المومنین حضرت عمر فاروقؓ نے حضرت کعب الاحبارؓسے جان کنی کی تکلیف دریافت کی تو آپ نے فرمایا کہ جیسے کسی کانٹے دار شاخ کو کسی کے پیٹ کے اندر داخل کر دے اور اس کا ہر ایک کانٹااس کی ایک ایک رگ میں الجھ جائے اور پھر ایکطاقت ورآدمی اس شاخ کو کھینچے۔

  2. #2
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    جزاک اللہ خیر

  3. #3
    thepkguy is offline Member
    Last Online
    13th February 2018 @ 07:57 AM
    Join Date
    10 Feb 2018
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    53
    Threads
    2
    Credits
    239
    Thanked
    0

    Default

    جزاک اللہ خیر

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 30th May 2017, 11:05 PM
  2. Replies: 5
    Last Post: 25th January 2017, 12:45 PM
  3. Replies: 21
    Last Post: 26th January 2012, 10:01 AM
  4. Replies: 4
    Last Post: 29th June 2011, 08:12 PM
  5. Replies: 3
    Last Post: 4th February 2010, 12:10 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •