بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم

جب ہماری زندگیاں ہماری خواہشات کے بجائے اللہ کی مرضی کے تابع ھو جاتی ھیں تبھی ہمیں محبت کرنے کا سلیقہ آتا ھے ـ. دنیا میں جتنے لوگ کامیاب ھوۓ انہوں نے ایک ہی فارمولے پر کام کیا، جو رب نے دیا ھے اسے دنیا میں تقسیم کرو۔ دنیا میں اپنا نام بنانے کے بجاۓ لوگوں کی زندگیاں بنانے پر کام کرو تم دیکھو گے کسطرح تمہارا رب تمہارے دل کی دنیا کو سکون سے بھر دے گا، پھر تمہیں زندگی میں کبھی خالی پن محسوس نہیں ہوگا، کام تو سب ہی کر رھے ھیں بس ذرا سی سوچ
کی تبدیلی کی ضرورت ھے۔