dipmip said:
اسلام علیکم ۔
اپنے پی سی یا لیپ ٹاپ کی آڈیو اپنے ہینڈ سیٹ سے سن سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ اپنے پی سی میں
sound wire software
کو انسٹال کریں۔ گوگل میں سرچ کریں تو بڑی آسانی سے آپ اس کو فری ڈون لوڈ کر سکتے ہیں۔
اس کے بعد اپنے موبایل میں گوگل پلے سے ساونڈ وایر ریسور ڈاون لوڈ کریں۔ یہ بھی فری میں دستیاب ہے ۔
اس کو انسٹال کرنے کے بعد جب آپ اس کو اوپن کریں گے تو یہ ہر دفعہ آپ سے
IP Adress
مانگے گا اور اس میں وہی ایڈریس لکھ دیں جو آپ کے کمپیوٹر پر ساونڈ وایر ٹرانسمیٹر پر لکھا ہوا ہے۔
پھر کنیکٹ پر کلک کریں۔ تو آپ کا موباءل پی سی کی آڈیو سے کنٹیکٹ ہو جاءے گا۔
اور آپ اپنے وای فای کی رینج میں اپنے پی سی کی آڈیو اپنے فون پر سن سکتے ہیں۔
چونکہ تھریڈ میں نیا ہوں اس لیے سکرین شاٹس اپ لوڈ نہیں ہو رہی ۔
Bookmarks