Results 1 to 10 of 10

Thread: ¥~ Guess Next Member Rank ~¥

  1. #1
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Thanked
    801

    Default ¥~ Guess Next Member Rank ~¥



  2. #2
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    I Think The Comming Member Rank Is " V.I.P"

    All The Best

  3. #3
    Sadafraan's Avatar
    Sadafraan is offline Advance Member
    Last Online
    20th September 2022 @ 06:46 PM
    Join Date
    18 Aug 2013
    Location
    AHMAD PUR SIAL
    Gender
    Male
    Posts
    1,365
    Threads
    120
    Credits
    3,437
    Thanked
    128

    Default

    Quote Shahzaib Gohar said: View Post

    بھائی ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ ہمارے بعد یہاں کون آیا ہے؟
    ٭٭٭٭
    اگر آپ یہ بھی بتا دیں کہ اسکا کیسے پتا چلتا ہے تو آپکی بڑی کرم نوازی ہوگی۔
    اب جبکہ ممبرز کو پتہ ہی نہ ہو کہ انکے بعد کون آئے گا تو وہ کیا خاک بتائیں گے۔
    آپکے کمپیوٹر/موبائل کے متعلق

  4. #4
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote Sadafraan said: View Post


    بھائی ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ ہمارے بعد یہاں کون آیا ہے؟
    ٭٭٭٭
    اگر آپ یہ بھی بتا دیں کہ اسکا کیسے پتا چلتا ہے تو آپکی بڑی کرم نوازی ہوگی۔
    اب جبکہ ممبرز کو پتہ ہی نہ ہو کہ انکے بعد کون آئے گا تو وہ کیا خاک بتائیں گے۔
    پیارے بھائی مجھے لگتا ہے کہ آپ تھریڈ کا ٹائٹل پڑھنا بھول گۓ ہیں
    میں آپ کو بتا دیتا ہوں کہ ٹائٹل میں
    Guess
    کا لفظ استعمال کیا گیا ہے جس کے معنی ہیں تٗکا لگانا
    آپ نے گیس کرنا ہے کہ بعد میں کون آئے گا ......

    امید ہے آپ سمجھ گے ہوں گے ---شکریہ

  5. #5
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    14th April 2024 @ 03:03 PM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,911
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Shahzaib Gohar said: View Post

    It seems lack of interest in this Thread

  6. #6
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote Baazigar said: View Post


    It seems lack of interest in this Thread
    پیارے بھائی تھریڈ کو پسند کرنے کا شکریہ

    تو بھائی یہاں پر اپنا خیال پیش کریں کہ آپ کو کیا لگتا ہے کہ یہاں پر اگلا رینک کون سا ہو گا .........


    I Think " Advance Member "

    *** آل دہ بیسٹ ***

  7. #7
    Sadafraan's Avatar
    Sadafraan is offline Advance Member
    Last Online
    20th September 2022 @ 06:46 PM
    Join Date
    18 Aug 2013
    Location
    AHMAD PUR SIAL
    Gender
    Male
    Posts
    1,365
    Threads
    120
    Credits
    3,437
    Thanked
    128

    Default

    Quote Shahzaib Gohar said: View Post


    پیارے بھائی تھریڈ کو پسند کرنے کا شکریہ

    تو بھائی یہاں پر اپنا خیال پیش کریں کہ آپ کو کیا لگتا ہے کہ یہاں پر اگلا رینک کون سا ہو گا .........


    I Think " Advance Member "

    *** آل دہ بیسٹ ***
    ہاہاہا سوال گندم جواب چنم
    بھائی انہوں نے کہا تھا کہ ایسا لگتا ہے کہ ممبر اس میں کم دلچسپی لے رہے ہیں۔ اور آپکا فرمانِ عالی شان ہے کہ پسند کرنے کا شکریہ۔ بھائی بات کو سمجھا کریں۔ ایسا لگتا ہے کہ آپ نے سوتے میں جواب دیا۔ ہاہاہا۔۔۔
    ویسے مجھے بھی اس میں کوئی دلچسپ بات نظر نہیں آئی۔۔۔۔۔

  8. #8
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote Sadafraan said: View Post


    ہاہاہا سوال گندم جواب چنم
    بھائی انہوں نے کہا تھا کہ ایسا لگتا ہے کہ ممبر اس میں کم دلچسپی لے رہے ہیں۔ اور آپکا فرمانِ عالی شان ہے کہ پسند کرنے کا شکریہ۔ بھائی بات کو سمجھا کریں۔ ایسا لگتا ہے کہ آپ نے سوتے میں جواب دیا۔ ہاہاہا۔۔۔
    ویسے مجھے بھی اس میں کوئی دلچسپ بات نظر نہیں آئی۔۔۔۔۔
    چلے کوئی بات نہیں بھائی .......

    میں نے تو سوچا تھا کہ سب کو اچھا لگے گا


    اور ہاں جہاں انہوں نے
    Lack
    لکھا ہے میں سمجھا کہ
    Lot
    لکھا ہے .......

    چلیں کوئی بات نہیں آگاہ کرنے کا شکریہ

  9. #9
    Sadafraan's Avatar
    Sadafraan is offline Advance Member
    Last Online
    20th September 2022 @ 06:46 PM
    Join Date
    18 Aug 2013
    Location
    AHMAD PUR SIAL
    Gender
    Male
    Posts
    1,365
    Threads
    120
    Credits
    3,437
    Thanked
    128

    Default

    Quote Shahzaib Gohar said: View Post


    چلے کوئی بات نہیں بھائی .......

    میں نے تو سوچا تھا کہ سب کو اچھا لگے گا


    اور ہاں جہاں انہوں نے
    Lack
    لکھا ہے میں سمجھا کہ
    Lot
    لکھا ہے .......

    چلیں کوئی بات نہیں آگاہ کرنے کا شکریہ
    بھائی ناراض نہ ہوں۔۔۔
    یقیناً یہ بہت اچھا تھریڈ ہے۔۔
    میں نے تو بس مذاق سے کہا تھا کہ اس میں مجھے دلچسپی نہیں۔۔۔۔
    ٭٭٭
    اچھا بھائی میرا گیس یہ رہا۔
    Admin

  10. #10
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote Sadafraan said: View Post


    بھائی ناراض نہ ہوں۔۔۔
    یقیناً یہ بہت اچھا تھریڈ ہے۔۔
    میں نے تو بس مذاق سے کہا تھا کہ اس میں مجھے دلچسپی نہیں۔۔۔۔
    ٭٭٭
    اچھا بھائی میرا گیس یہ رہا۔
    Admin
    بہت اچھا لگا سن کر بھائی .......

    بھائی میں نراض کبھی نہیں ہوں گا آخر آپ نے ہمیشہ مجھے بہتر معلومات ہی دی تو کبھی کبھی آپ مزاخ بھی کرو تو کوئی بات نہیں .......

    آپ کا گیس غلط نکلا بھائی میں تو سینئر ممبر + ہوں تو میرا اندازہ یہ ہے کہ انے والا ممبر
    Advance Member
    ہو گا .........

Similar Threads

  1. ~Itdunya K Total Member Kitne Hain? (Guess???
    By lucky shah in forum Baat cheet
    Replies: 5
    Last Post: 24th December 2009, 10:59 PM
  2. senior member ke liye rank(Attention admin plz)
    By jalalpuri in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 19
    Last Post: 13th July 2009, 11:19 PM
  3. Guess the Picture and Get ITD Winner Rank
    By Afridi in forum Contest Section
    Replies: 76
    Last Post: 12th September 2008, 11:39 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •