Results 1 to 3 of 3

Thread: دو باتیں یاد رکھنے کی۔

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,606
    Threads
    2401
    Credits
    107,740
    Thanked
    1656

    Default دو باتیں یاد رکھنے کی۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    اسلام علیکم ۔
    " اج کی اجھی باتیں "
    " پہلی بات "
    کبھی کسی کو حقیر نہ سمجھو کیونکہ ہر کسی میں اللہ رب العزت نے کوئی نہ کوئی خوبی ضرور رکھی ھے۔
    " دوسری بات "
    آ نکھ دنیا کی ہر آیک چیز دیکھتی ھے مگر جب آنکھ کے اندر کچھ چلا جاے تو اسے نہیں دیکھ پاتی، بلکل اسی طرح انسان دوسروں کے عیب تو دیکھتا ھے پر اپنے عیب اسے نظر نہیں آتے ۔ غور و فکر کی ضرورت ھے۔ اللہ سبحان تعالی ہم سب کو ان برائیوں سے محفوظ رکھے ۔امین ۔

  2. #2
    Join Date
    01 Oct 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,823
    Threads
    105
    Credits
    11,788
    Thanked
    118

    Default

    وعلیکم السلام
    جزاک اللہ
    شاھین لطیف بھائی خوبصورت شئیرنگ کا شکریہ

    Sent from my SM-J510F using Tapatalk
    (معافی بار بار اعتبار ایک بار)

  3. #3
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    اسلام علیکم ۔
    " اج کی اجھی باتیں "
    " پہلی بات "
    کبھی کسی کو حقیر نہ سمجھو کیونکہ ہر کسی میں اللہ رب العزت نے کوئی نہ کوئی خوبی ضرور رکھی ھے۔
    " دوسری بات "
    آ نکھ دنیا کی ہر آیک چیز دیکھتی ھے مگر جب آنکھ کے اندر کچھ چلا جاے تو اسے نہیں دیکھ پاتی، بلکل اسی طرح انسان دوسروں کے عیب تو دیکھتا ھے پر اپنے عیب اسے نظر نہیں آتے ۔ غور و فکر کی ضرورت ھے۔ اللہ سبحان تعالی ہم سب کو ان برائیوں سے محفوظ رکھے ۔امین ۔
    بے شک

    جزاک اللہ خیر

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 4th January 2014, 06:49 PM
  2. Replies: 5
    Last Post: 8th April 2013, 06:11 PM
  3. Replies: 42
    Last Post: 9th September 2011, 01:21 AM
  4. Replies: 3
    Last Post: 7th December 2010, 11:42 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •