اسلام علیکم دوستوں امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔ آج میں آپ لوگوں کے ساتھ ایک اسیی ڈکشنرِی شیئر کرنے والا ہوں۔ جو کہ اسی طرح کھبی دیکھی نہیں ہوگی۔
پلے سٹور پر کافی ڈکشنرِیاں ہیں ۔ جو ایک خاص تک محدود ہوتی ہیں۔ لیکن یہ ایک اسی ڈکشنری ہے جس میں نہ صرف انگلش سے اُردو یا اُردو سے انگلش بلکہ اس میں اُردو سے اُردو لفظ کی مغنی با یک وقت اردو انگلش مغنی اور اس کے ساتھ ساتھ ایک سے زیادہ جامع تعریف، مترادف الفاظ، متضاد الفاظ، اس طرح قریبی الفاظ دیکھ سکتے ہیں۔
اسی طرح ایک اور خصوصیت یہ کہ اپ انگریزی الفاظ کے اردو ترجمے کے علاوہ اردو ترجمہ رومن زبان میں بھی لکھا ہوا ہے، ایسے میں یہ ایپلی کیشن اُن لوگوں کے لیے بڑے کام کی چیز ہے جو اردو بالکل نہیں جانتے۔ رومن اردو پڑھ کر بھی وہ اپنا معافی الضمیر بیان کر سکتے ہیں۔ (رومن) انگلش میں اردو لکھے اس ک معانی او تفصیل مل جاے گی۔
مثلا کے طور پے hum لکھے تو یہ خودبخود تبدل ہوکے we اجاے گا۔ اسی طرح tum لکھنے پہ you.
اس ڈکشنری میں ایک اور چیز شامل کیا ہے وہ مترجم جس سے صارف آسانی سے پوا جملہ سارے زبانوں میں تبدیل کرسکتا ہے۔
یہ ڈکشنری طالب علموں کوانگلش اور اردو زبان پڑھنے، سیکھنے اور سمجھنے میں مدد فراہم کرتی ھے-
دیگر خصوصیات
• آف لائن استعمال (آسانی سے اردو، انگلش، دومن)
• 3 لاکھ سےزیادہ زخیرہ الفاظ۔
• اُردو زبان کا ایک جامع لغت
• انگریزی اور اردو زبان میں تلاش کی سہولت۔
• الفاظ کو اواز کے زریعے سے تلاش کرنا۔
• اردو الفاظ کو رومن میں لکھ کر بھی تلاش کیا جا سکتا ہے
• اردو کیبوڈ جس سے اپ اردو ٹائپ کر سکتے ہیں۔
• معانی کے ساتھ ایک سے زیادہ جامع تعریف، مترادف الفاظ، متضاد الفاظ۔
• انگریزی الفاظ کو ٹیکسٹ ٹو سپیچ کی مدد سے سنا بھی جا سکتا ہے۔
• کسی بھی لفظ کے ساتھ سٹار پر کلک کر کے فیورٹ میں محفوظ کیا جا سکتا ہے،جسے بعد میں دوبارہ دیکھا جا سکتاہے۔
• ہسٹری میں سابقہ تلاش کیے گئے تمام الفاظ سامنے آ جاتے ہیں۔
• متراجم خصوصیت سے آسانی سے پوا جملہ سارے زبانوں میں تبدیل کرسکتا ہے۔
Download From Play Store Link
Download Using GitHub Link
Screen shorts
Bookmarks