ڈئیر ممبران
آج کل کے جو حالات ہمارے چل رہے ہیں ان کو چند اشعار میں پیش کر رہا ہوں۔ صرف اس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
بیچ کر تلوار، خرید لیا موبائل ہم نے
امت کٹتی رہی اور ہم پوسٹ کرتے رہے
بھیج کر دینی میسیج خود کو دیندار سمجھتے رہے
غافل رہے نماز سے اور حدیثیں پوسٹ کرتے رہے
مسجد سے آذاں کی آواز آتی رہی اور ہم فیس بک پر برما کے لئے دعا مانگتے رہے
Bookmarks