بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم ۔
روے زمین پر اللہ سبحان تعالی نے بےشمار نعمتون کے خزانے اتارے ان میں سے آیک نعمت " صحت " ھے۔ صحت ہمیشہ دوائیوں سے ہی نہیں ملتی ، بعض اوقات یہ ذہنی سکون سے ملتی ھے ، کبھی دلی سکون سے ، روحانی سکون سے ملتی ھے ، کبھی یہ ایک دوسرے کے ساتھ ہنسنے کھیلنے سےاور کبھی پیار محبت کرنے سے ملتی ھے ! لہذا ہر وقت صحت کی فکر و قدر کیا کرو ۔
دعا رب العزت سے، ہم سب کو صحت کی دولت سے مالا مال فرمائے ۔آمین۔
Bookmarks