Name:  BF8F9555-2F1A-45C1-A2D7-36891EF64066.jpeg
Views: 122
Size:  133.1 KB

کسی شخص سے خوش اخلاقی سے بات کرنا بھی صدقہ ہے۔
کسی کی طرف دیکھ کر مسکرا دینا بھی صدقہ ہے۔
اور خاص طور پر اپنی والدہ کی زیارت مسکراتے ہوئے کرنے سے ایک مقبول حج کا ثواب ملتا ہے۔ اور ان چیزوں پر کوئی خرچ بھی نہیں آتا۔