Quote Shaheen Latif said: View Post


مجھے تو پانچ کی تین ٹانگیں لگ رہی ہیں۔

لیکن اس طرح کے تھریڈ کا کسی کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔
کیوں کہ اس میں نہ کوئی انفارمیشن ہے۔ نہ کوئی سبق اور نہ ہی ممبر اس سے
کچھ سیکھ سکتے ہیں۔ تھریڈ ایسا ہونا چاہیے جس میں کچھ انفارمیشن ہو۔ اور ممبر
کو کچھ سیکھنے کو ملے۔ کیوں کہ یہ سیکھنے اور سیکھانے کا فورم ہے۔
آپ نے صد فیصد درست کہا بھائی صاحب