لیکن اس طرح کے تھریڈ کا کسی کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔
کیوں کہ اس میں نہ کوئی انفارمیشن ہے۔ نہ کوئی سبق اور نہ ہی ممبر اس سے
کچھ سیکھ سکتے ہیں۔ تھریڈ ایسا ہونا چاہیے جس میں کچھ انفارمیشن ہو۔ اور ممبر
کو کچھ سیکھنے کو ملے۔ کیوں کہ یہ سیکھنے اور سیکھانے کا فورم ہے۔
Bookmarks