السلام علیکم ؛
پیارے بھائی کیسے ہو آپ سب امید ہے آپ یہاں سے خوب علم حاصل کر رہے ہوں گے ......
تو بھائیو آج آپ کے لیے ایک بہت ہی آسان سوال لے کر حاضر ہوا ہوں .......
😛😛👉👉👇👇👇👇👈👈😛😛
اگر آپ کار چلا رہے ہو تو آپ کے ساتھ والی سیٹ پر بیٹھے آدمی کی عمر 25 سال ہے
اور آپ کے پیچھے بیٹھے ہوئے آدمی کی عمر 32 سال ہے
تو بتائیں آپ کی عمر کتنی ہوئی ؟؟
¥~ All The Best ~¥
Bookmarks