Results 1 to 4 of 4

Thread: آگر آپ کار چلا رہے ہو تو ؟

  1. #1
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Thanked
    801

    Default آگر آپ کار چلا رہے ہو تو ؟


    السلام علیکم ؛

    پیارے بھائی کیسے ہو آپ سب امید ہے آپ یہاں سے خوب علم حاصل کر رہے ہوں گے ......

    تو بھائیو آج آپ کے لیے ایک بہت ہی آسان سوال لے کر حاضر ہوا ہوں .......

    😛😛👉👉👇👇👇👇👈👈😛😛


    اگر آپ کار چلا رہے ہو تو آپ کے ساتھ والی سیٹ پر بیٹھے آدمی کی عمر 25 سال ہے
    اور آپ کے پیچھے بیٹھے ہوئے آدمی کی عمر 32 سال ہے

    تو بتائیں آپ کی عمر کتنی ہوئی ؟؟


    ¥~ All The Best ~¥

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Shahzaib Gohar said: View Post

    السلام علیکم ؛

    پیارے بھائی کیسے ہو آپ سب امید ہے آپ یہاں سے خوب علم حاصل کر رہے ہوں گے ......

    تو بھائیو آج آپ کے لیے ایک بہت ہی آسان سوال لے کر حاضر ہوا ہوں .......

    😛😛👉👉👇👇👇👇👈👈😛😛


    اگر آپ کار چلا رہے ہو تو آپ کے ساتھ والی سیٹ پر بیٹھے آدمی کی عمر 25 سال ہے
    اور آپ کے پیچھے بیٹھے ہوئے آدمی کی عمر 32 سال ہے

    تو بتائیں آپ کی عمر کتنی ہوئی ؟؟


    ¥~ All The Best ~¥
    وعلیکم السلام
    ڈیئر ممبر گاڑی چلانے سے یا آپ کے ساتھ بیٹھے ہوئے شخص کی عمر سے اور آپ کے پیچھے بیٹھے ہوئے
    شخص کی عمر سے آپ کی اپنی عمر میں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ آپ کی عمر وہی رہے گی جو ہے۔ اس لیے ہر ممبر کا جواب
    اس کی اپنی عمر ہی ہے چاہے وہ جتنی مرضی ہو۔

  3. #3
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post


    وعلیکم السلام
    ڈیئر ممبر گاڑی چلانے سے یا آپ کے ساتھ بیٹھے ہوئے شخص کی عمر سے اور آپ کے پیچھے بیٹھے ہوئے
    شخص کی عمر سے آپ کی اپنی عمر میں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ آپ کی عمر وہی رہے گی جو ہے۔ اس لیے ہر ممبر کا جواب
    اس کی اپنی عمر ہی ہے چاہے وہ جتنی مرضی ہو۔
    WellDone

    پیارے بھائی آپ کا جواب بلکل درست ہے ........

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Name:  closedd.gif
Views: 113
Size:  2.3 KB

Similar Threads

  1. Replies: 8
    Last Post: 23rd February 2016, 03:41 PM
  2. Replies: 21
    Last Post: 17th March 2013, 10:01 PM
  3. Replies: 21
    Last Post: 19th July 2012, 02:00 PM
  4. Replies: 3
    Last Post: 4th August 2010, 01:02 AM
  5. Replies: 17
    Last Post: 9th March 2010, 07:48 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •