Results 1 to 3 of 3

Thread: Digital Lock

  1. #1
    KAKAR is offline Senior Member+
    Last Online
    1st September 2018 @ 09:36 AM
    Join Date
    03 Jan 2009
    Location
    Balochistan
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    235
    Threads
    57
    Credits
    1,019
    Thanked
    32

    Default Digital Lock

    دوستو ذرا یہ خبر بھی پڑھیں۔
    (اسلام آباداپ ڈیٹس)تالے کی چابی کو سنبھالنے کی پریشانی ٹیکنالوجی کے پیڈلوک نوکی تالے نے ختم کردی ہے۔پیڈ لوکدو نوکی تالا ایک ڈیجیٹل تالا ہے جسے موبائل صارفین بلیوٹوتھ کے ذریعے کھول سکتے ہیں۔نوکی تالے کو اینڈروئیڈ اور آئی فون رکھنے والے دونوں صارفین استعمال کرسکتے ہیں۔نوکی تالا ،الماری سائیکل،دروازہ ،دکان اور گاڑی وغیرہ کی تمام قیمتی اشیا پر لگ سکتا ہے جب کہ اسے کھولنے کے لیے موبائل کو جیب سے نکالنے کی ضرورت بھی پیش نہیں آتی۔اس تالے کو استعمال کرنے کے لئے پیڈلوک نوکی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگی۔صارفین کے لئے تالے میں کلک کوڈ فیچر فراہم کیا گیا ہے ۔کلک کوڈ نوکی تالے میں صارفین کی جانب سے لگایا گیا خفیہ کوڈ ہوگا۔اگر بلیوٹوتھ کسی وجہ سے کام نہ کر سکے یا موبائل کھو جائے تو کلک کوڈ کی مدد سے تالا کھولا جاسکتا ہے۔نوکی تالا ایپ صارفین کے لئے یہ سہولت بھی موجود ہے کہ موبائل کھوجانے کی صورت میں کسی دوسرے نوکی تالا ایپ صارفین سے رجوع کرکے ان کے موبائل سے کلک کوڈ ڈال کر اپنا نوکی تالا کھول سکتے ہیں۔نوکی تالا عام تالے کی طرح وزنی اور اسٹیل سے بنا ہے جب کہ اس ڈیجیٹل تالے کی بیٹری طویل عرصے تک باآسانی چلتی ہے۔
    Attached Images Attached Images  

  2. #2
    fasifasi824's Avatar
    fasifasi824 is offline Advance Member
    Last Online
    28th January 2024 @ 07:02 PM
    Join Date
    05 Jan 2017
    Location
    phalia
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    896
    Threads
    66
    Credits
    11,596
    Thanked
    136

    Default

    wondrful info.
    hmary sath share krny ka bhut bhut shukria

  3. #3
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote KAKAR said: View Post
    دوستو ذرا یہ خبر بھی پڑھیں۔
    (اسلام آباداپ ڈیٹس)تالے کی چابی کو سنبھالنے کی پریشانی ٹیکنالوجی کے پیڈلوک نوکی تالے نے ختم کردی ہے۔پیڈ لوکدو نوکی تالا ایک ڈیجیٹل تالا ہے جسے موبائل صارفین بلیوٹوتھ کے ذریعے کھول سکتے ہیں۔نوکی تالے کو اینڈروئیڈ اور آئی فون رکھنے والے دونوں صارفین استعمال کرسکتے ہیں۔نوکی تالا ،الماری سائیکل،دروازہ ،دکان اور گاڑی وغیرہ کی تمام قیمتی اشیا پر لگ سکتا ہے جب کہ اسے کھولنے کے لیے موبائل کو جیب سے نکالنے کی ضرورت بھی پیش نہیں آتی۔اس تالے کو استعمال کرنے کے لئے پیڈلوک نوکی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگی۔صارفین کے لئے تالے میں کلک کوڈ فیچر فراہم کیا گیا ہے ۔کلک کوڈ نوکی تالے میں صارفین کی جانب سے لگایا گیا خفیہ کوڈ ہوگا۔اگر بلیوٹوتھ کسی وجہ سے کام نہ کر سکے یا موبائل کھو جائے تو کلک کوڈ کی مدد سے تالا کھولا جاسکتا ہے۔نوکی تالا ایپ صارفین کے لئے یہ سہولت بھی موجود ہے کہ موبائل کھوجانے کی صورت میں کسی دوسرے نوکی تالا ایپ صارفین سے رجوع کرکے ان کے موبائل سے کلک کوڈ ڈال کر اپنا نوکی تالا کھول سکتے ہیں۔نوکی تالا عام تالے کی طرح وزنی اور اسٹیل سے بنا ہے جب کہ اس ڈیجیٹل تالے کی بیٹری طویل عرصے تک باآسانی چلتی ہے۔
    Thanks for Sharing

Similar Threads

  1. Lock & Hide Your Folder,File,Drives..GiliFile Lock
    By Net-Rider in forum Software Reviews
    Replies: 328
    Last Post: 19th February 2019, 03:51 PM
  2. Replies: 9
    Last Post: 6th January 2016, 08:11 AM
  3. Replies: 58
    Last Post: 20th July 2015, 10:11 AM
  4. Replies: 15
    Last Post: 16th June 2015, 11:19 AM
  5. Num Lock, Caps Lock, Scroll Lock Alarm(Screen shading)
    By H.B.K in forum Tips and Tricks
    Replies: 9
    Last Post: 31st March 2014, 07:46 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •