My name is Malik Tahir Hussain
I am Student 2nd Year un punjab college
I have intresting in FREE Tricks
My name is Malik Tahir Hussain
I am Student 2nd Year un punjab college
I have intresting in FREE Tricks
ویلکم جی.
ویسے یہاں انٹریسٹ لکھنا تھا انٹرسٹنگ نہیں.
Sent from my QMobile i6i using Tapatalk
Welcome
ڈیئر ممبر
ہم آپکو اس فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ پنجاب کالج کے سٹوڈنٹ ہیں پر آپ نے یہ نہیں بتایا کہ کس شعبہ میں ہیں۔
میرا مطلب آئی سی ایس کر رہے ہیں، پری انجینرنگ یا پری میڈیکل؟
آپ پہلے اس فورم کے رولز پڑھ لیں تا کہ آپ کو یہاں کوئی پریشانی نہ ہو۔
کیوں کہ اس فورم پر انگلش میں تھریڈ بنانے کی اجازت نہیں سوائے انگلش آئی ٹی ذون کے۔
یہاں انگلش میں بنائے گئے تھریڈ ڈیلیٹ کر دیے جاتے ہیں۔ رولز پڑھنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔
لنک
This is Just a Painting !
wellcome
hello punjabian. kesi study ja rahi aaj kal?
Bookmarks