Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 26

Thread: Watch Ads And Earn Satoshi

  1. #1
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    27th March 2024 @ 06:15 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Thumbs up Watch Ads And Earn Satoshi

    السلام علیکم ممبران

    بٹ کوئن کرنسی نے آج کی دُنیا میں ریکارڈ قائم کر دیئے ہیں اور اس کی قیمت آسمانوں سے باتیں کرنے لگی ہے ۔
    اس کرپٹو کرنسی میں جیسےجیسے چڑھاؤ آتا ہے اُتار بھی اسی سپیڈ سے ہوتا ہے
    آج کل ایک بٹ کوئن پاکستان چھ لاکھ کا مل رہا ہے
    یہ دُنیا کی واحد ڈیجیٹل کرنسی ہے جس کی قیمت اس حد تک پہنچ چکی ہے اور یہاں بات ختم نہیں ہوتی اس کرنسی کی قیمت میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے ۔

    اس مہنگائی کے دور میں بٹ کوئن میں بزنس کرنا نا ممکن تو نہیں لیکن محدود وسائل والوں کے لئے بہت مشکل ضرور ہے ۔
    کیو نکہ ایک بٹ کوئن میں اچھی بھلی کار آ جاتی ہے

    اس ٹاپک پر یعنی بٹ کوئن سے متعلق مزید تفصیل جاننے کے لئے میرا یہ تھریڈ پڑ ھ لیں
    تھریڈ لنک

    آپ دوستوں کے ساتھ ایک ویب سائٹ شئیر کر رہا ہوں یہ پہلے بھی شئیر کی گئی تھی لیکن تب اس کے اُتنی ویلیو نہیں تھی جتنی اب ہو گئی ہے بٹ کوئن کی قیمت بڑھنے کی وجہ سے ۔
    اس سائٹ میں آپ نے جسٹ ایڈز واچ کرنے ہیں جس سے آپ کو ساتوشی میں پیمنٹ ملے گی جسے آپ اپنے ویلٹ میں ٹرانسفر کر سکتے ہیں۔
    سائٹ پر کسی انوسٹمنٹ والی ضرورت نہیں
    ہاں آپ انوسٹ کرنا چاہیں تو یہ آپشن بہرحال موجود ہے۔
    سائٹ پر ورک بلکل فری ہے نو انوسٹمنٹ
    کم سے کم دس ہزار ساتوشی مکمل ہونے پر ہی آپ وڈ ڈرا کر سکیں گے ۔

    دس ہزار ساتوشی پاکستانی تقریباََ 60 روپے بنتے ہیں۔
    اور اگر آپ ہلکی سے محنت کریں تو 10 دن میں ہی آپ دس ہزار ساتوشی کما سکتے ہیں
    اس کے ساتھ ساتھ کسی کو یہ سائٹ ریفر کریں گے تو دس ہزار ساتوشی اُس سے بھی جلدی مکمل ہو سکتے ہیں۔

    یہ سائٹ مکمل ٹرسٹڈ ہے اور میں اسے کافی عرصے سے استعمال کر رہا ہوں۔
    میرا نہیں خیال انٹرنیٹ پر اس کے علاوہ کوئی ایسی فری سائٹ ہے جو آپ کو بغیر انوسٹمنٹ کے اتنا پے کر رہی ہو
    اگر کسی کے پاس ایسی ویب سائٹ ہے تو لازمی شئیر کریں۔

    سائٹ کو جائن کرنے کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔

    JOIN SITE NOW

    لنک پر کلک کرنے سے پانچ سیکنڈ کا ٹائمر چلے گا جسے آپ سکپ کر سکتے ہیں

    Payment Proof

    Name:  New Proof.jpg
Views: 1126
Size:  8.9 KB

    کوئی سوال ہو تو لازمی پوچھیں ۔
    والسلام
    فی امان اللہ

  2. #2
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Thanked
    801

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post

    واہ علی بھائی .... ☺☺☺

    آپ نے بہت شاندار انداز سے بہت بہترین تھریڈ پیش کیا ہے ۔

    ہمیں آپ کی مزید اچھی اچھی تھریڈز کا انتظار رہے گا ۔

    شیئرنگ کا شکریہ ☺☺

  3. #3
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3

    بھائی بہت اچھا تھریڈ ہے لیکن میں یہ نہیں جانتا کہ پیسے نکلوائے کیسے جاتے ہیں آپ پلز رہنمائی کریں ....

    میرا کوئی بینک اکاؤنٹ نہیں ہے میں یہ رقم " ایزی پیسہ " کروانا چاہتا ہوں کیا یہ ممکن ہے ؟

  4. #4
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    27th March 2024 @ 06:15 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote Shahzaib Gohar said: View Post

    میرا بھی کوئی بینک اکاؤنٹ نہیں ہے
    آپ بٹ کوئن ارن کریں اور جب دس ڈالر کے بٹ کوئن آپ کے پاس جمع ہو جائیں تو اسی سیکشن میں موجود اسٹک تھریڈ میں کسی کو فروخت کر دیں
    اور پیمنٹ ایزی پیسا میں وصول کر لیں
    لیکن یہ بتا دوں کے ارن منی آنلائن فیلڈ میں بغیر انوسٹمنٹ کے کمانا اتنا آسان نہیں ہے

  5. #5
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post

    میرا بھی کوئی بینک اکاؤنٹ نہیں ہے
    آپ بٹ کوئن ارن کریں اور جب دس ڈالر کے بٹ کوئن آپ کے پاس جمع ہو جائیں تو اسی سیکشن میں موجود اسٹک تھریڈ میں کسی کو فروخت کر دیں
    اور پیمنٹ ایزی پیسا میں وصول کر لیں
    لیکن یہ بتا دوں کے ارن منی آنلائن فیلڈ میں بغیر انوسٹمنٹ کے کمانا اتنا آسان نہیں ہے

    Bhai Malomaat Frahm krne ka Shukria ....

    me Earning Shuru Krta Hon aur Jb taqreeban Pakistani 200Rs ho jain ge to ap se rabta kron ga....

    shukria.

  6. #6
    mubasir is offline Senior Member+
    Last Online
    17th February 2024 @ 06:18 PM
    Join Date
    22 Oct 2015
    Gender
    Male
    Posts
    99
    Threads
    16
    Credits
    422
    Thanked
    4

    Default

    kitne waqt me minimum withdrawal tak phnch skte he? agar koi referrer na ho aur tamam ads dekh le

  7. #7
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    27th March 2024 @ 06:15 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote Shahzaib Gohar said: View Post

    Bhai Malomaat Frahm krne ka Shukria ....

    me Earning Shuru Krta Hon aur Jb taqreeban Pakistani 200Rs ho jain ge to ap se rabta kron ga....

    shukria.
    آپ مزید معلومات پی ایم میں حاصل کر سکتے ہیں

  8. #8
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    27th March 2024 @ 06:15 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote mubasir said: View Post
    kitne waqt me minimum withdrawal tak phnch skte he? agar koi referrer na ho aur tamam ads dekh le
    یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ دن میں کتنے ایڈز دیکھتے ہیں
    کیوں کہ روزانہ کی بنیاد پر ایڈز کی تعداد فکس نہیں ہے
    میں روزانہ پچاس کے قریب قریب ایڈز واچ کرتا ہوں

    اگر آپ کے پاس کوئی ریفرل نہیں تو ٹائم زیادہ لگ سکتا ہے لیکن ارننگ ملے گی ضرور

  9. #9
    mubasir is offline Senior Member+
    Last Online
    17th February 2024 @ 06:18 PM
    Join Date
    22 Oct 2015
    Gender
    Male
    Posts
    99
    Threads
    16
    Credits
    422
    Thanked
    4

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post

    یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ دن میں کتنے ایڈز دیکھتے ہیں
    کیوں کہ روزانہ کی بنیاد پر ایڈز کی تعداد فکس نہیں ہے
    میں روزانہ پچاس کے قریب قریب ایڈز واچ کرتا ہوں

    اگر آپ کے پاس کوئی ریفرل نہیں تو ٹائم زیادہ لگ سکتا ہے لیکن ارننگ ملے گی ضرور
    Ali bhai jaldi reply krne ka shukria, par aik sawal he ke average ads per day kitne hote he?

  10. #10
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post

    آپ مزید معلومات پی ایم میں حاصل کر سکتے ہیں

    " Thanks A Lot "

  11. #11
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    27th March 2024 @ 06:15 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote mubasir said: View Post
    Ali bhai jaldi reply krne ka shukria, par aik sawal he ke average ads per day kitne hote he?
    35 +

  12. #12
    Sattar837 is offline Senior Member+
    Last Online
    1st September 2018 @ 07:39 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    143
    Threads
    7
    Credits
    125
    Thanked
    2

    Default

    **
    Last edited by ALi.HaiDEr; 30th October 2017 at 07:34 PM. Reason: Do not advertise (this will ban your id next time)

Page 1 of 3 123 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •