آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران آج آپ کے لیے ایک بہت اہم سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ اس دُنیا میں آجکل ایک چھوٹا سا گھر بنانا کتنا مشکل ہے۔
تو اسی حوالے سے میرا سوال ہے جس کہ ذریعے آپ چند منٹوں میں ایک گھر جنت میں بنا سکتے ہیں۔
تو میرا سوال یہ ہے کہ
قرآن مجید کی وہ کون سی سورت ہے جس کودس بار پڑھنے سے اللہ تعالیٰ آپ کے لیے جنت میں ایک گھر تعمیر فرماتا ہے ؟
Bookmarks