Results 1 to 6 of 6

Thread: 2400 روپے کیسے بنیں؟

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default 2400 روپے کیسے بنیں؟

    السلام علیکم
    ڈیئر آئی ٹی ڈی ممبران آج آپ کے لیے ایک سوال لے کر آیا ہوں۔ جو دیکھنے میں تو شائد آپ کو مشکل لگے۔
    لیکن اصل میں بہت آسان ہے۔ اگر آپ سوال کو غور سے اور سمجھ کر پڑھیں گے تو آسان ہے۔
    سوال یہ ہے کہ
    ایک ہوٹل میں تیس لوگ کھانا کھانے گئے تو انہوں نے مالک سے پوچھا کہ ہمیں کھانے پر کتنا ڈسکاونٹ دو گے۔
    ہوٹل کے مالک نے کہا کہ سو روپے میں دو لوگ کھانا کھا سکتے ہیں۔ تو انہوں نے کھانا کھایا جس کا بل بنتا ہے پندرہ سو روپے۔
    وہ لوگ ہوٹل کے مالک کو کہتے ہیں کہ ہم لوگ شام کو دوبارہ آیئں گے اور بِل ادا کیے بغیر چلے جاتے ہیں۔
    شام کو وہ لوگ دوبارہ آتے ہیں اور مالک سے پوچھتے ہیں کہ اب ہمیں کتنا ڈسکاونٹ دو گے۔
    تو مالک کہتا ہے کہ سو روپے میں تین لوگ کھانا کھا سکتے ہیں اس طرح تیس لوگوں کا بل ایک ہزار روپے بنتا ہے۔
    کھانا کھانے کے بعد وہ لوگ پوچھتے ہیں کہ کل کتنا بِل بنا؟ مالک کہتا ہے کہ پچیس سو روپے۔ تو ان تیس آدمیوں میں
    سے ایک کہتا ہے کہ نہیں بِل چوبیس سو روپے بنتا ہے۔ اب آپ نے یہ بتانا ہے کہ بِل چوبیس سو روپے کیسے بنتا ہے۔

  2. #2
    fasifasi824's Avatar
    fasifasi824 is offline Advance Member
    Last Online
    28th January 2024 @ 07:02 PM
    Join Date
    05 Jan 2017
    Location
    phalia
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    896
    Threads
    66
    Credits
    11,596
    Thanked
    136

    Default


    فرسٹ ٹائم کا بل ادا نہیں کیا گیا. اس لیے اب دوبارہ ڈسکاونٹ نکالا جاے گا.
    اب ڈسکاونٹ تین یا دو نہیں بلکہ پانچ کے حساب سے ہو گا. سو روپے میں دو ممبرز نے کهانا کهایا فرسٹ ٹائم اور شام کو سو روپے میں تین ممبرز نے کهانا کهایا .یعنی دو سو کو پانچ سے تقسیم کر کے ٹوٹل ممبرز جو کہ ساٹه ہیں سے ضرب دیں گے . تو جواب چوبیس سو ہو گا

  3. #3
    Arsalan Swati is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2022 @ 01:01 AM
    Join Date
    24 Dec 2016
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    72
    Threads
    6
    Credits
    483
    Thanked
    0

    Default

    how

  4. #4
    Arsalan Swati is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2022 @ 01:01 AM
    Join Date
    24 Dec 2016
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    72
    Threads
    6
    Credits
    483
    Thanked
    0

    Default

    great

  5. #5
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote fasifasi824 said: View Post

    فرسٹ ٹائم کا بل ادا نہیں کیا گیا. اس لیے اب دوبارہ ڈسکاونٹ نکالا جاے گا.
    اب ڈسکاونٹ تین یا دو نہیں بلکہ پانچ کے حساب سے ہو گا. سو روپے میں دو ممبرز نے کهانا کهایا فرسٹ ٹائم اور شام کو سو روپے میں تین ممبرز نے کهانا کهایا .یعنی دو سو کو پانچ سے تقسیم کر کے ٹوٹل ممبرز جو کہ ساٹه ہیں سے ضرب دیں گے . تو جواب چوبیس سو ہو گا
    Well done.
    جواب درست ہے۔

    تفصیل دوبارہ بتا رہا ہوں جن ممبران کو سمجھ نہیں آئی ان کے لئے۔

    پہلے وقت میں سو روپے میں دو آدمیوں نے کھانا کھایا
    دوسرے وقت میں سو روپے میں تین آدمیوں نے کھانا کھایا۔
    یعنی دونوں وقت میں دو سو روپے میں پانچ آدمیوں نے کھانا کھایا۔
    اب پانچ آدمیوں کا بل دو سو روپے
    تو تیس آدمیوں کا بل ایک وقت کا
    30 / 5 = 6
    6 x 200 = 1200/-
    ایک وقت کا کھانا بارہ سو روپے اور دو وقت کا کھانا
    1200 x 2 = 2400/-

  6. #6
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Name:  A88C7764-1F99-4CB2-9260-9E04F5E23969.gif
Views: 130
Size:  2.3 KB

Similar Threads

  1. Replies: 49
    Last Post: 19th November 2022, 09:46 PM
  2. Answered سب سے پہلے کس ڈبے میں پانی بھرے گا؟؟؟
    By Huraira. in forum Contest Section
    Replies: 5
    Last Post: 4th September 2017, 03:18 PM
  3. Solved فرشتوں میں سب سے پہلے کنہوں نے سجدہ کیا ؟
    By zainjawaid11 in forum Contest Section
    Replies: 3
    Last Post: 29th November 2014, 02:19 PM
  4. Replies: 7
    Last Post: 13th May 2011, 09:35 PM
  5. گھرپُرسکون کیسےبنتے ہیں؟
    By Sultana in forum Audio Section
    Replies: 27
    Last Post: 5th January 2011, 08:31 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •