Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 17

Thread: ایک تجزیہ اور رائے

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default ایک تجزیہ اور رائے

    Name:  th (8).jpg
Views: 145
Size:  7.4 KB
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی بارہویں سالگرہ کے موقع پر میں یہ تھریڈ اس فورم کا تجزیہ کرنے کے لیے بنا رہا ہوں۔
    سالگرہ کی مبارک کے لیے الگ سے تھریڈ بناوں گا ۔جو انشاء اللہ ایک سپیشل تھریڈ ہوگا۔
    ڈیئر ممبران
    میں نے اپنا سفر اس فورم پر ایک جونیئر ممبر سے شروع کیا۔ جب میں نے اس فورم کو جائن کیا تو مجھے
    بھی اس کے بارے میں کچھ زیادہ علم نہیں تھا۔ مجھے آئی ٹی کے بارے میں جاننے کا بہت شوق تھا۔
    میں اکثر اپنے آفس کے آئی ٹی مینجر سے آئی ٹی کے بارے میں پوچھتا رہتا تھا- پھر ایک دن اس نے مجھے
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے بارے میں بتایا تو میں نے اس فورم کو جائن کر لیا۔
    میں نے ستمبر 2016 میں باقاعدگی سے اس فورم پر کام شروع کیا۔ مجھے یہ بھی نہیں پتا تھا کہ اس فورم کی
    مینجمنٹ میں کون لوگ ہیں۔ موڈریٹر اور سُپر موڈریٹر کون ہیں اور ان کا کام کیا ہے۔
    میں نے بس اپنا کام شروع کردیا۔ اس فورم پر موجود تھریڈز کا مطالعہ کیا۔ ان کو پڑھ کر بہت کچھ سیکھا۔
    ساتھ ساتھ کچھ رولز کے خلاف بھی ہوتا رہا اور میرے کچھ تھریڈز آر بی بھی ہوئے۔ لیکن میں نے کبھی
    بھی کسی سے شکائت نہیں کی ۔ بلکہ جو تھریڈ آر بی ہوتے میں ان میں ڈیلیٹ ہونے کی وجہ کو بڑی توجہ دیتا
    اور کوشش کرتا کہ آئیندہ وہ غلطی نہ ہو۔ میں نے اس فورم پر کبھی بھی کسی رینک کا لالچ نہیں کیا۔
    بس اپنا کام کرتا گیا۔ میں نے اس فورم پر اردو کے فروغ کے لیے کافی تھریڈ بنائے۔ جن سے کافی
    ممبران نے اردو میں تھریڈ بنانا شروع کر دیے۔ میں نے پی سی پر اور موبائل پر آسانی کے ساتھ
    اردو لکھنے کے تھریڈ بنائے اور کافی ممبران کو اس طرف متوجہ کیا کہ وہ اردو میں ہی تھریڈ بنایئں۔
    میرے اس سفر کے دوران سینئر ممبران نے بھی کافی مدد کی۔ اور میں آگے بڑھتے بڑھتے سُپر
    موڈریٹر تک پہنچ گیا۔
    ان سب باتوں کو یہاں لکھنے کا مقصد یہ ہے۔ کہ میں اس فورم پر دیکھتا ہوں کہ یہاں ممبران
    رینک حاصل کرنے کے چکروں میں رہتے ہیں۔ پوسٹ پڑھانے کے چکروں میں اور کوئی
    اچھا تھریڈ جو دوسرے ممبران کے لیے علم میں اضافے کا باعث بنے نہیں بناتے ۔ اور اگر
    ان کا کوئی تھریڈ آر بی کر دیا جائے تو بہت ناراض ہوتے ہیں۔ اور بعض ممبران تو اخلاق سے
    بھی عاری ہو جاتے ہیں۔
    میں یہاں اپنے تمام معزز ممبران کو بتانا چاہتا ہوں کہ یہ فورم آپ سب کا فورم ہے
    اور آپ سب ممبران کی وجہ سے ہی چل رہا ہے۔ یہاں سب ممبران ایک فیملی کی طرح ہیں۔
    آپ سب کو چاہیے کہ آئی ٹی ڈی کی اس سالگرہ کے موقع پر یہ عہد کریں کہ آپ سب ممبران
    اس فورم کو اپنا فورم سمجھ کر کام کریں گے۔ اس کی ترقی کے لیے کام کریں گے۔ اور بغیر کسی لالچ
    کے کام کریں گے۔ اس فورم پر کوئی ایسا تھریڈ نہیں بنایئں گے جو رولز کے خلاف ہو اور غیر اخلاقی ہو۔
    یہ فورم پاکستان کا واحد فورم ہے جہاں اس فورم کے رولز پر سختی سے عمل کیا جاتا ہے تا کہ آپ ممبران
    کو ایک صاف ستھرا فیملی ماحول دیا جائے اور پوری دنیا میں اس فورم کا وقار قائم رہے۔

    اب کچھ بات اس فورم کی مینجمنٹ کے حوالے سے بھی ہو جائے۔ تا کہ تمام ممبران اس سے اگاہ ہو جایئں۔
    پیارے ممبران مینجمنٹ نے آپ سب ممبران کے لیے یہ فورم بنایا ہے۔ اور ان کی کوشش ہمیشہ سے ہی یہ
    رہی ہے کہ آپ سب کو زیادہ سے زیادہ سہولیات مہیا کریں۔ اور کر رہی ہے۔
    اس فورم کا سارا سسٹم ایڈوانس پلس ممبر تک آٹو میٹک ہے۔ یعنی سسٹم خود کار طریقے سے آپ لوگوں کے
    تھریڈز اور پوسٹس چیک کرتا رہتا ہے اور اس کے میعار کو بھی دیکھا جاتا ہے اور اسی حساب سے آپ سب
    ممبران کے رینک خود بخود تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔ اس کے علاوہ مینجمنٹ خود بھی اس فورم کے ممبران کو
    چیک کرتی رہتی ہے اور پھر ان میں سے جو اچھے ممبران ہوں ان کو وی آئی پی اور ٹیم ممبر بھی بنا دیتے ہیں۔


    میں خود اپنی مثال ہی دے سکتا ہوں کہ مینجمنٹ نے مجھے سٹیپ بائی سٹیپ ہر رینک دیا اور آج میں سپر موڈریٹر ہوں۔
    اس میں میرا اپنا کوئی کمال نہیں ہے۔ یہ سب مینجمنٹ اور باقی ٹیم ممبران کی مدد سے ہوا۔
    مینجمنٹ بہتر جانتی ہے کہ کون سا ممبر کیا کام کر سکتا ہے اور وہ اسی طرح اس سے کام لے لیتی ہے۔
    ہر ممبر کے کام کا اندازہ اس کے تھریڈ سے ہو جاتا ہے کہ ممبر کے پاس کتنا علم ہے۔

    اس تھریڈ کا خلاصہ یہ ہے کہ تمام ممبر ان دل لگا کر اس فورم کی ترقی کے لیے بے لوث کام کریں۔
    ایک دوسرے کی مدد کریں۔ اور ہر ایک کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آیئں۔
    اگر کسی ممبر کا کوئی تھریڈ ڈیلیٹ ہوتا ہے تو اس کو ناراض نہیں ہونا چاہیے بلکہ اپنی اس غلطی
    کو دور کرنا چاہیے جس کی وجہ سے اس کا تھریڈ ڈیلیٹ کیا گیا ہو۔ اس طرح آپ ایک اچھا ممبر
    ہونے کا ثبوت دے سکتے ہیں۔ اور اس فورم پر اپنا ایک مقام بنا سکتے ہیں۔
    ایک چیز جو اس فورم پر بہت زیادہ دیکھی جاتی ہے وہ یہ کہ جو بھی نیو ممبر اس فورم کو جائن کرتا ہے۔
    اس کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اندھا دھند تھریڈ بنانا شروع کر دے۔

    میری تمام نیو ممبران سے گزارش
    ہے کہ جب وہ اس فورم کو جائن کریں تو سب سے پہلے انٹرڈکشن کے سیکشن میں اپنا تعارف کروایں۔
    تعارف بھی اردو زبان میں کروایں اور اس میں اچھے الفاظ کا استعمال کریں جن سے آپ کی شخصیت
    کی پہچان ہو۔ اس کے بعد آپ نیو ممبر ٹریننگ سینٹر والے سیکشن کا وزٹ کریں۔ وہاں آپ کو اس فورم
    کے تمام رولز اور اس فورم کو استعمال کرنے کے سارے طریقے مل جایں گے۔ ان کو اچھی طرح پڑھ لیں۔
    اور پھر آپ یہاں تھریڈ بنانا شروع کریں۔ کوشش کریں کہ تھریڈ میں دوسرے ممبران کے سیکھنے کے لیے
    مواد ضرور ہو۔ یہاں آپ خود بھی سیکھیں اور اپنا علم دوسروں سے بھی شیئر کریں۔

    ابھی بہت سی باتیں ہیں جن کا ذکر میں کرنا چاہتا ہوں لیکن تھریڈ کافی لمبا ہو گیا۔ اس لیے اجازت چاہتا ہوں۔
    اللہ تعالیٰ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو اسی طرح قائم و دائم رکھے۔ اور اس کو مزید ترقی عطا فرمائے:آمین۔


  2. #2
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,993
    Threads
    196
    Credits
    15,603
    Thanked
    371

    Default

    وعلیکم السلام
    لاجواب تھریڈ بنایا ہے برادر
    موت ایک بے خبر ساتھی ہے

  3. #3
    ANGAR's Avatar
    ANGAR is offline Bannu Gul
    Last Online
    27th April 2023 @ 06:00 AM
    Join Date
    08 Apr 2015
    Location
    BANNU ZKD
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    2,111
    Threads
    181
    Credits
    5,706
    Thanked
    83

    Default

    بہت ہی اچھا ٹریڈ بنایا ہے آپ نے ....
    مجھے تمام ممبران سے گزارش ہے کہ آئی ٹی ڈی کو اگے بڑھانے کے لئے دن رات محنت کرے اور اپنا علم دوسروں کو پہنچانے. ..
    HASIB ULLAH KHAN FROM ZKD BANNU

  4. #4
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    15th April 2024 @ 05:45 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    وعلیکم السلام
    بلکل میں آپ کی باتوں سے مکمل اتفاق کرتا ہوں
    اگر ممبرز ان باتوں پر عمل کرنا شروع کر دیں تو آٹو میٹکلی اُن کا لالچ بھی پورا ہو جائے گا اور اس فورم کا مقصد بھی
    بات صرف سمجھنے کی ہے

  5. #5
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    وعلیکم السلام

    آئی ٹی دنیا کے بہترین اور یادگار موقع پر ایک بہترین تھریڈ بنایا ہے ۔۔ اللہ پاک سب ممبرز اور لوگوں کو سوچنے سمجھنے اور اچھا کام کرنے کی توفیق دیں ۔۔ آمین

    جزاک اللہ

  6. #6
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Mehtab785 said: View Post
    وعلیکم السلام
    لاجواب تھریڈ بنایا ہے برادر
    Quote ANGAR ZKD said: View Post
    بہت ہی اچھا ٹریڈ بنایا ہے آپ نے ....
    مجھے تمام ممبران سے گزارش ہے کہ آئی ٹی ڈی کو اگے بڑھانے کے لئے دن رات محنت کرے اور اپنا علم دوسروں کو پہنچانے. ..
    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    وعلیکم السلام
    بلکل میں آپ کی باتوں سے مکمل اتفاق کرتا ہوں
    اگر ممبرز ان باتوں پر عمل کرنا شروع کر دیں تو آٹو میٹکلی اُن کا لالچ بھی پورا ہو جائے گا اور اس فورم کا مقصد بھی
    بات صرف سمجھنے کی ہے
    Quote Fasih ud Din said: View Post
    وعلیکم السلام

    آئی ٹی دنیا کے بہترین اور یادگار موقع پر ایک بہترین تھریڈ بنایا ہے ۔۔ اللہ پاک سب ممبرز اور لوگوں کو سوچنے سمجھنے اور اچھا کام کرنے کی توفیق دیں ۔۔ آمین

    جزاک اللہ

    آپ تمام ممبران کا شکریہ۔
    اصل چیز تو یہ ہے کہ تمام ممبران اس کو پڑھیں اور اس پر عمل کریں۔

  7. #7
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,993
    Threads
    196
    Credits
    15,603
    Thanked
    371

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post








    آپ تمام ممبران کا شکریہ۔
    اصل چیز تو یہ ہے کہ تمام ممبران اس کو پڑھیں اور اس پر عمل کریں۔
    جی بھائی ایسا ہی کریں گے شکریہ

  8. #8
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post




    آپ تمام ممبران کا شکریہ۔
    اصل چیز تو یہ ہے کہ تمام ممبران اس کو پڑھیں اور اس پر عمل کریں۔
    exactly

  9. #9
    ApnaKech is offline Member
    Last Online
    3rd November 2017 @ 07:14 AM
    Join Date
    30 Oct 2017
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    42
    Threads
    13
    Credits
    209
    Thanked: 1

    Default

    ماشاءاللہ بھت اچھی باتیں کی آپ نے

  10. #10
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote ApnaKech said: View Post
    ماشاءاللہ بھت اچھی باتیں کی آپ نے
    اب ان باتوں پر عمل کرنا تمام ممبران کا کام ہے۔
    ان باتوں پر عمل کر کہ آپ اس فورم کے اچھے ممبر بن سکتے ہیں۔

  11. #11
    ApnaKech is offline Member
    Last Online
    3rd November 2017 @ 07:14 AM
    Join Date
    30 Oct 2017
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    42
    Threads
    13
    Credits
    209
    Thanked: 1

    Default

    mujh se Bar Bar Post Share Hojati he

  12. #12
    Zaara's Avatar
    Zaara is offline Advance Member
    Last Online
    26th December 2022 @ 06:33 PM
    Join Date
    24 Jun 2007
    Age
    36
    Gender
    Female
    Posts
    10,423
    Threads
    728
    Credits
    611
    Thanked
    1484

    Default

    وعلیکم السلام!!

    اچھا تھریڈ بنایا ہے۔۔ بے شک کوئی بھی عہدہ پانے کیلئے عزم، محنت و حوصلہ شرط ہے۔ کامیابی منزل ہو گی اگر نیت اور اِرادہ نیک ہوگا۔

    کوالٹی پر توجہ دیں نہ کہ تعداد پر۔۔ کام اچھا ہو، معیاری ہو، قوانین کی پاسداری کرکے اپنا ہدف حاسل کیا جا سکتا ہے۔۔

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 11th July 2023, 12:42 PM
  2. Replies: 40
    Last Post: 20th June 2011, 09:23 AM
  3. Replies: 6
    Last Post: 28th December 2010, 12:02 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •