ڈیئر ممبران آج آپ کے لیے سوال یہ ہے کہ؛
قرآن مجید کی وہ کون سی سورتیں ہیں جس کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرما ن ہے
کہ جو شخص اپنی آنکھوں سے قیامت دیکھنا چاہتا ہو وہ یہ سورتیں پڑھے ؟
ڈیئر ممبران آج آپ کے لیے سوال یہ ہے کہ؛
قرآن مجید کی وہ کون سی سورتیں ہیں جس کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرما ن ہے
کہ جو شخص اپنی آنکھوں سے قیامت دیکھنا چاہتا ہو وہ یہ سورتیں پڑھے ؟
وعلیکم اسلام
جواب: سورہ تکویر۔ سورہ انفطار۔ سورہ انشقاق۔ ) مسند احمد، سنن ترمزی، حاکم، السلسلۃ الصحیحہ حدیث:1081
Bookmarks