السلام علیکم ڈئیر ممبرز

آج ایک اور فری ویب سائٹ کے ساتھ حاضر ہوں
دوستوں میری کوشش ہوتی ہے کہ ایسی سائٹس شئیر کی جائیں جن میں انوسٹ منٹ کے بغیر ارننگ ممکن ہو سکے
لیکن ظاہر سی بات ہے کہ جب انوسٹمنٹ نہیں ہو گی تو ارننگ سلو ہو گی ، پر ٹرسٹڈ

تو ایسی ہی ایک سائٹ پیش ہے
اس سائٹ میں آپ نے اکاؤنٹ بنانا ہے اور ایڈز صرف کر نے ہیں
اکاؤنٹ بنانے کے بعد اپنے بٹ کوئن وائلٹ کا ایڈریس لازمی درج کر لیں
اور اُس کے بعد بائیں ہاتھ پر موجود پٹی پر
Surf Ads
پر کلک کریں جس سے نیو ونڈو اوپن ہو گی یہاں آپ کو ایک بٹن تلاش کرنا ہو گا جس پر لکھا ہو گا
OPEN
جیسے ہی آپ اوپن پر کلک کریں گے تو ایک نیو ٹیب میں سائٹ اوپن ہو جائے گی اور ٹائمر بھی اسٹارٹ ہو جائے گا
سائٹ میں ایڈز کی تعداد فکس نہیں ہے یہ دن بھر آپ کو ملتے رہیں گے
آپ جتنے زیادہ ایڈز دیکھیں گے اُتنے آپ کو ساتوشی ملیں گے

کم سے کم پندرہ ہزار ساتوشی ود ڈرا کروائے جا سکتے ہیں۔جو میرے خیال سے لگ بھگ پاکستانی 100 روپے بنتے ہیں۔
یاد رکھیں ایسی سائٹ جن میں انوسٹمنٹ نہ ہو ارننگ سلو ہو تی ہے ہاں ریفرل بڑھا کر ارننگ کی رفتار کو تیز کیا جا سکتا ہے ۔

سائٹ کو جائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

لنک پر کلک کرنے سے ٹائمر چلے گا جسے آپ سکپ کر سکتے ہیں۔

پیمنٹ پروف
Name:  Wd.jpg
Views: 1730
Size:  3.8 KB

اس تھریڈ اور ارن منی آن لائن فیلڈ سے متعلق مزید جاننے کے لئے کمنٹ کریں

والسلام

فی امان اللہ