حدیث شریف میں ہے کہ جو بچہ بھی پیدا ہوتا ہے شیطان اس کو مس کرتا ہے مگر دو ایسے ہیں جو اس مس شیطان سے محفوظ ہیں وہ دو کون ہیں؟
حدیث شریف میں ہے کہ جو بچہ بھی پیدا ہوتا ہے شیطان اس کو مس کرتا ہے مگر دو ایسے ہیں جو اس مس شیطان سے محفوظ ہیں وہ دو کون ہیں؟
(مشکوٰۃ المصابیح، حدیث: ۶۹۔۷۲)
وعلیکم السلام
''حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : آدم کی اولاد میں کوئی جنم لینے والا ایسا نہیں ہے جسے شیطان اس کی پیدایش کے موقع پر مس نہ کرے ۔ چنانچہ وہ شیطان کے چھونے سے چیخ چیخ کر رونے لگتا ہے ، سوائے مریم علیہا السلام اور ان کے بیٹے کے ۔''
Bookmarks