وعلیکم السلام
ڈیئر ممبر لِفٹ کو اردو میں بھی لِفٹ ہی کہا جاتا ہے۔
لیکن اگر آپ اس کا لفظی مطلب پوچھنا چاہتے ہیں تو
پسنجر لفٹ کو ۔۔ بلند کن
اور
کارگو لِفٹ کو بالابر کہتے ہیں۔
اور ایسکلیٹر کو برقی زینہ کہتے ہیں۔

جی بلکل درست جواب ہے آپ کا
اسے اردو میں بالابر ، بلند کن یا رافع مشین کہتے ہے
Bookmarks