[Color]پیار کو عربی میں کیا کہتے ہیں[red]
ApnaKech said: [Color]پیار کو عربی میں کیا کہتے ہیں[red] وعلیکم السلام ڈیئر ممبر پیار اور محبت کو عربی میں حُب کہتے ہیں۔ اور اردو کا لفظ محبت بھی اسی سے بنا ہے۔ جیسے محِب الوطن یعنی وطن سے پیار کرنے والا یا محبت کرنے والا۔
حُب
Jazak Allah
Forum Rules
Bookmarks