قرآن مجید کی سب سے آخری آیت کونسی اتری ہے؟
قرآن مجید کی سب سے آخری آیت کونسی اتری ہے؟
وعلیکم السلام
قرآن مجید کی سب سے آخری آیت جو اتری ہے وہ آیت یہ ہے
واتقو یوما ترجعون فیہ الی اللہ ثم تو فی کل نفس ما کسبت وھم لا یظلمون
سورۃ البقرہ
نوٹ؛ اس آئت کو بغیر زِیر، زَبر پیش کے لکھا ہے تاکہ کوئی غلطی نہ ہو۔
آپ بھی کوشش کیا کریں کہ اس طرح کے سوال مت پوچھیں جن میں آیات شامل ہوں۔
کیوں کہ اس طرح زیر، زبر پیش کی غلطی سے مطلب ہی بدل جاتا ہے۔
الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا
ok close
Bookmarks