great
great
وعلیکم السلام برادر شاہین لطیف
آپ نے اس خوشی کے موقع پر ہم جیسے دوستوں کو بھی یاد رکھا بہت اچھا لگا
آپ نے ایک بھر پور معلوماتی تھریڈ ویڈیو کی شکل میں بنایا ہے اچھی بات ہے بمعہ اس بات کے کچھ سینئرز کے نام رہ گئے ہیں
اس بات کی آپ نے وضاحت بھی کر دی ہے پھر بھی اپنا حصہ ڈالنا ضرور سمجھ تاکہ ایک بار پھر سے ویڈیو کو رینڈر کیا جاسکے
اچھا ہے اپ ڈیٹ ہوتی رہے کیونکہ اکثر دوستوں کے نام تو کئی بار نظر آئے اور درست جگہ پر بھی تھے پر کچھ دوست پھر بھی رہتے ہیں اس لئے
جب بھی وقت ملے ۔۔۔رینڈر۔۔۔کر لیجیے گا
اچھا آئیڈیا استعمال کیا آپ نے
-،-،-،-،
اللہ تعالیٰ اس فورم کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے ۔
آمین
ڈئیر حسیب
اس تھریڈ کو وزٹ کرنے اور پسند کرنے کا شکریہ۔
آپ کے کمنٹس کا بھی بہت شکریہ۔
جیسے میں نے اپنے تھریڈ میں ہی بتایا تھا کہ جو ڈیٹا مجھے مل سکا وہ میں نے اٹھا لیا۔ یہ ڈیٹا وی آئی پی سیکشن کے ایک تھریڈ سے لیا گیا تھا جس میں تمام ممبران نے اپنے اپنے رینک شئیر کئے ہوئے تھے۔ اسی تھریڈ کو دیکھ کر یہ ویڈیو بنانے کا آئیڈیا ذہن میں آیا تھا۔
باقی جو ممبران اس میں شامل نہ ہو سکے انہوں نے اپنے رینک شئیر نہیں کئے تھے۔ یا پھر وہ اس تھریڈ کے بننے سے پہلے ہی اپنا رینک چھوڑ یا گنوا چکے ہوں گے۔ اب مجھے پتا نہیں کہ کون کون سے ممبر رہ گئے ہیں۔ اور یہ بھی معلوم نہیں کہ مینجمنٹ کے پاس بھی ان کا ریکارڈ موجود ہے کہ نہیں۔
پہلے تو بہت شکریہ اس پیار بھری ریپلائی کا
ہم تو پہلے ہی تحریر کر چکے ہیں
-۔-۔-۔-
آپ نے ایک بھر پور معلوماتی تھریڈ ویڈیو کی شکل میں بنایا ہے اچھی بات ہے بمعہ اس بات کے کچھ سینئرز کے نام رہ گئے ہیں
چلیں کبھی موقع ملا تو ہم ہی اُس تھریڈ کو اپ ڈیٹ کر دیں گے
ہاہاہاہاہا
آپ کے پاس سینئرز موجو د ہیں ۔۔۔۔جیسے درویش بھائی۔۔۔اُن سے بھی مدد لی جاسکتی تھی
آپ کو تو پتا ہے جب بھی کسی ممبر کا رینک تبدیل ہوتا ہے۔ تو اس کی تمام پوسٹس اور تھریڈ میں نیا رینک شو ہوتا ہے۔
چاہے وہ کتنا پرانا تھریڈ یا پوسٹ کیوں نہ ہو۔ اور اس سلسلے میں مجھے ہر ممبر کا رینک چاہیے تھا جو موجود نہیں تھا۔
اور شائد اب ممکن بھی نہ ہو اس وقت تک جب اس کو دوبارہ وہ رینک ملے۔
پتہ نہیں لوگ کہتےہیں کہ ناممکن کوئی چیز نہیں پر آپ کی کوشش کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے
آپ نے سینئرز کو آج کے دور میں یاد رکھا اور اُن کو اہمیت دی یہ آپ کا بڑا پن ہے
اور
آئی ٹی دنیا کا یہ اعجاز ہے کہ اُس نے ایسے لوگوں کو ہی منتخب کیا اعلیٰ عہدوں کے لئے جنہوں نے اپنی ناک کے آگے سے سوچا
مراد
دوسروں کے لئے
شکریہ آپ کا اور آئی ٹی دنیا کا
کچھ لکھتا ہوں اس سلسلے میں
ہاہاہاہا
Bookmarks