پیسے کتنے ہیں آپ کے پاس؟ کوئی 8 ہزار ہوں تو بہتر چیز مل جائے گی
کراچی میں ناز پلازہ چلے جائیں
اعتبار تو مشکل ہے آج کے دور میں مگر وہاں ایک دکان ہے
ہنزہ
کے نام سے شاید وہ بہتر ہے
جی وہ کہتے ہیں نہ جان کر جیو
تو
برادر
خود جا کر لیں تو اچھا رہے گا
آن لائن والوں نے اپنی ویلو خود گرائی ہے ۔۔۔۔۔دیکھاتے کچھ ہیں اور بھیج کچھ او ر دیتے ہیں
جی وہ کہتے ہیں نہ جان کر جیو
تو
برادر
خود جا کر لیں تو اچھا رہے گا
آن لائن والوں نے اپنی ویلو خود گرائی ہے ۔۔۔۔۔دیکھاتے کچھ ہیں اور بھیج کچھ او ر دیتے ہیں
100%agree . me yhi kehny lga tha
Sent from my QMobile i1
I always value the people who come and go from my life.
Bookmarks