کچھ ایپس کے پرانے ورژن نئے سے بہتر ہوتے ہیں, کیا کوئی دوست مجھے بتا سکتا ہے کہ کسی ایسی ایپ جو اپ ڈیٹ کرنے پر اصرار کرتی ہو, اس کا پرانا ورژن کیسے قابل استعمال کیا جا سکتا ہے.

مثلا مجھے کرک انفو کی نئی ایپ پسند نہیں لیکن پرانی ایپ انسٹال کی جائے تو وہ کام نہیں کرتی بلکہ اپ ڈیٹ پر اصرار کرتی ہے.

اس مسعلے کا کوئی حل ہے؟؟؟

Sent from my QMobile i6i using Tapatalk