mere pas Qmob he us me YouTube ki application nahi chlti he koi iska sulotion bta do jaldi
mere pas Qmob he us me YouTube ki application nahi chlti he koi iska sulotion bta do jaldi
قیو کے تو سینکڑوں فون ہیں اگر ہزاروں نہیں تو.......
آپ کا ماڈل کونسا ہے؟
Sent from my QMobile i6i using Tapatalk
A120
چلنے سے کیا مراد ہے؟
انسٹال نہیں ہوتی یا چل کے بند ہو جاتی ہے؟
ویسے سٹور میں کئی دوسری ایپس بھی ہیں یو ٹیوب کے لیے جیسے کہ کیپ وڈ.
آپ پہلے ان میں سے کسی کو ٹرائی کرکے دیکھ لیں.
Sent from my QMobile i6i using Tapatalk
Bookmarks