جی جناب , اس ایپ سے آپ مختلف سرکاری سروسز (معلومات) جیسے کہ ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق وغیرہ کو اپنے فون پر ہی حاصل کر سکتے ہیں. ایپ کا نام ہے "ای سروسز پاکستان"

https://play.google.com/store/apps/d...=pak.eservices


جن شعبوں کی معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں ان کی تفصیلات یہ رہیں.

گاڑی کی معلومات.
سم کی ملکیت.
بجلی کا بل (پرنٹ کیا جا سکتا ہے)
سوئی گیس کا بل
پی ٹی سی ایل کا بل
آن لائن ایف آئی آر.
آپ کے حلقے سے ایم این اے کی تفصیلات.
شناختی کارڈ ٹریکنگ
ٹی سی ایس کورئیر پیکیج کی ٹریکنگ
قومی ٹیکس نمبر کی تصدیق.
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
پاسپورٹ ٹریکنگ
ڈومیسائل کی تصدیق (پنجاب)
حج پرواز کی معلومات
پراپرٹی ٹیکس کیلکیولیٹر (پنجاب)
آن لائن پراپرٹی ریکارڈ (پنجاب)
موبائل نمبر ٹریکنگ


نوٹ: جن سروسز کے آگے پنجاب لکھا ہے وہ صرف پنجاب کی حد تک کام کرتی ہیں.
اگرچہ ایپ میں اشتہار ہیں لیکن کسی ماڈ ایپ کی مدد سے ایڈ ایکٹیوٹی اور فل سکرین ایکٹیوٹی کو ڈس ایبل کرکے مزے کریں.

Sent from my QMobile i6i using Tapatalk