Quote stranger420 said: View Post


تو آپ نے فون ساری رات پی سی سے کنیکٹ کیے رکھا؟؟
ایسی صورت میں تو پھر ہیکرز کے پاس کافی سے بھی ذیادہ وقت تھا (اگر یہ ان ہی کی کارستانی ہو.)
آپ کے ای میل اکاؤنٹ سے تو کوئی مشکوک سرگرمی نہیں ہوئی؟؟
ویسے اگر یہ رینسم وئیر تھا تو اب تک آپ کو کوئی کال یا ای میل آ جانی چاہیے تھی.


Sent from my QMobile i6i using Tapatalk
نہیں.. ساری رات نہیں.. بس آدھا گھنٹہ.. میں پی سی پر فوٹوز دیکھ رہا تھا لائٹ گئی تو پھر ڈس کنیکٹ کر دیا..