stranger420 said:
تو آپ نے فون ساری رات پی سی سے کنیکٹ کیے رکھا؟؟
ایسی صورت میں تو پھر ہیکرز کے پاس کافی سے بھی ذیادہ وقت تھا (اگر یہ ان ہی کی کارستانی ہو.)
آپ کے ای میل اکاؤنٹ سے تو کوئی مشکوک سرگرمی نہیں ہوئی؟؟
ویسے اگر یہ رینسم وئیر تھا تو اب تک آپ کو کوئی کال یا ای میل آ جانی چاہیے تھی.
Sent from my QMobile i6i using Tapatalk
Bookmarks