Salam brdrs me ne jazz 5gb monthly kiya hay lakin uski timing sirf 2am say 2pm tak hay koi trick batai k me 24hrs isay use karoo?
Salam brdrs me ne jazz 5gb monthly kiya hay lakin uski timing sirf 2am say 2pm tak hay koi trick batai k me 24hrs isay use karoo?
بھیا, یہ فراڈیے ہیں فراڈیے.
خاص کر ان سپیشل ٹائمز والے پیکیجز کا "واحد" مقصد ہمارے باقی بیلنس کو ہڑپ کرنا ہوتا ہے.
ادھر ہم سے ذرا سی غفلت ہوئی اور ادھر بیلنس ان کے پاس.اب وقت کے حساب سے لمٹ لگانے والا کوئی طریقہ تو ہے نہیں ہمارے پاس اور اگر ہے بھی تو اس سے عام لوگ واقف نہیں.
آپ خود سوچو کہ جب ٹیلی نار 75 روپے میں ہفتے کے 750 ایم بی دینے پر بڑا احسان جتاتا ہے(24 گھنٹے چلنے والے) تو وہی ٹیلی نار 80 روپے میں 2500 ایم بی کیوں دے گا؟؟؟
اس کے پیچھے کیا مقصد چھپا ہے؟؟
کیا ان "پیک آورز" میں ہمارا نیٹ نہ چلنے سے انہیں اتنا فائدہ ہوتا ہے کہ یہ ہمیں 5 روپے میں ١750 ایم بی اور بخش دیتے ہیں؟؟؟
اس معاملے میں سبھی کمپنیاں ایک جیسی ہیں.
آپ آئندہ ایسے پیکیج صرف اسی سم پر لگانا جس میں پیکیج لگنے کے بعد کوئی بیلنس نہ رکھا جائے.
Sent from my QMobile i6i using Tapatalk
Wow kia answer dia hai
Sent from my SM-J510F using Tapatalk
Thanks brdr aap sach kehtay ho i think expert will do someting for that types of packages
یار جب ہم ویسے ہی انہیں کافی پیسے ہر روز دیتے ہیں تو پھر بھی یہ ہم سے فراڈ کیوں کرتے ہیں؟
مثلا کچھ مہینے قبل دو تین دفعہ ایسا ہوا...
میں نے ٹیلی نار کا رات دن پیکیج لگایا (سم پر کوئی اور پیکیج نہیں تھا)
اب میں موبائل میں ڈیٹا پر لمٹ لگاتا ہوں تاکہ عام بیلنس خرچ نہ ہو.
میں نے 1525 ایم بی کی لمٹ لگائی (دیتے وہ 1536 تھے )
گیارہ بجے مجھے میسیج ملا کہ آپ ڈیفالٹ ریٹ پر نیٹ استعمال کر رہے ہو.جو کہ اسی صورت میں ہونا چاہیے تھا اگر سارا پیکیج ختم ہو چکا ہوتا.
ابھی تو لمٹ بھی پوری نہیں ہوئی تھی.
میں نے *999# سے معلوم کیا تو ابھی بھی میرے رات دن پیکیج میں 15 ایم بی موجود تھے لیکن اس کے باوجود ٹیلی نار نے بیلنس ہڑپ کر لیا تھا
جو اس دن تو ذرا تھوڑا تھا,کوئی تیس روپے پر ذیادہ بھی ہوتا ہے.
Sent from my QMobile i6i using Tapatalk
Bhai aisa koi method ni hai jis say ap 24 hour use kar sakain
75(100load) men 2500 mb..2am to 2pm hy.. jo k 1pm tak hi chalta hy.. 1 se 2 tak nhi chalta..
Bookmarks