Bukhari99 said: 75(100load) men 2500 mb..2am to 2pm hy.. jo k 1pm tak hi chalta hy.. 1 se 2 tak nhi chalta.. اسے آپ ڈاؤن لوڈنگ کے لیے استعمال کرتے ہیں یا صرف براؤزنگ کے لیے؟؟ Sent from my QMobile i6i using Tapatalk
dono hi.. qk Memory full hai..
Bukhari99 said: dono hi.. qk Memory full hai.. براؤزنگ کے لیے چوبیس گھنٹے ٹائمگ والا پیکیج ہی مناسب ہوتا ہے ورنہ تو ادھر بندے سے ذرا سی غفلت ہوئی اور ادھر بیلنس غائب. آپ اس مسئلے سے کیسے نمٹتے ہو؟؟ Sent from my QMobile i6i using Tapatalk
میں بیلنس رکھتا ہی نہیں.. کال کے لیے اور سم ہے..
Forum Rules
Bookmarks