السلام علیکم
پیارے ممبران میں نے احادیث مبارکہ کا ایک سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔
یہ احادیث صحیح بخاری سے نقل کی گئی ہیں۔ روزانہ ایک حدیث آپ ممبران کے لیے پیش کیا کروں گا۔
تو آج آپ کے لیے صحیح بخاری جلد اول ،کتاب الایمان کی حدیث نمبر 14 پیش خدمت ہے۔
کیوں کہ حدیث نمبر 11،12 اور 13 ایک جیسی ہیں اس لیے 14 نمبر پیش کر رہا ہوں۔
Bookmarks