Results 1 to 8 of 8

Thread: انٹرنیٹ کے حوالے سے

  1. #1
    Abdul-Ghafar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th October 2018 @ 12:00 PM
    Join Date
    16 Mar 2016
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    539
    Threads
    86
    Credits
    2,999
    Thanked
    25

    Default انٹرنیٹ کے حوالے سے



    یہ پوسٹ ایف بی سے لی گئی ہے

    انٹرنیٹ کے استعمال کے حوالے سےعربی میں ایک قیمتی نصیحت، افادہ عام کیلیئے اس کا مفہوم اردو میں پیش کیا جارہا ہے۔اللہ عمل کی توفیق بخشے۔

    *ایک دانا کی انٹرنیٹ سے متعلق اپنے بیٹے کو نصیحت*

    پیارے بیٹے!گوگل، فیس بک، ٹویٹر، واٹس ایپ اور باہمی رابطوں کے دیگر تمام ذرائع درحقیقت ایک گہرا سمندر ہیں جس میں لوگ اپنے اخلاق کو کھو رہے ہیں اور دماغی صلاحیتیں کھپا رہے ہیں۔ ان میں بوڑھے بھی ہیں اور جوان بھی۔ اس سمندر کی بے رحم موجیں نہ صرف ایک خلق کثیر کو ہلاک کرچکی ہیں بلکہ ہماری عورتوں کی حیا بھی نگل چکی ہیں۔اس میں انہماک سے بچو۔اس میں انہماک سے بچو۔اس میں انہماک سے بچو۔انٹرنیٹ پر تمہارا رویہ شہد کی مکھی کی طرح ہونا چاہیئے، صرف عمدہ باتوں پر توجہ مرکوز کرو، خود بھی استفادہ کرو اور دوسروں کو بھی فائدہ پہنچاؤ۔ عام مکھی کی طرح ہر گندی اور صاف چیز پر مت بیٹھو، مبادا دوسروں تک بیماری کے جراثیم منتقل کرنے لگو اور تمہیں اس کا احساس ہی نہ ہو۔پیارے بیٹے!انٹرنیٹ ایک بڑی مارکیٹ ہے، یہاں کوئی بھی اپنی چیز مفت لے کر نہیں بیٹھا، ہر شخص اپنا سودا کسی نہ کسی عوض پر دینے کا خواہشمند ہے۔ کوئی اپنی چیز کا سودا اخلاق کی قیمت پر کرنا چاہتا ہے تو کسی کو فکری انتشار کی تجارت پسند ہے۔ بعض کا مقصد شہرت اور حبِ جاہ ہے اور ایسے بھی ہیں جو اپنے تئیں خیر خواہی کا جذبہ رکھتے ہیں۔ اس لیئے خریداری سے پہلے سامان کی خوب چانچ پڑتال کرو۔پیارے بیٹے!تعلقات قائم کرنے میں بھی احتیاط سےکام لو، بعض تعلقات شکاری کے جال کے مانند ہیں، بعض برائی کا سرچشمہ ہیں، کچھ بے حیائی اور فسق وفجور پر مبنی ہیں اور کچھ کا انجام تباہی اور بربادی ہے۔پیارے بیٹے!نشرو اشاعت میں بھی محتاط رہو، جن باتوں سے شریعت نے منع کیا ہے انہیں کاپی پیسٹ کرنے سے گریز کرو۔ یہ نیکیوں اور گناہوں کی تجارت ہے۔ تم کیا سودا بیچ رہے ہو اس پر تمہاری گہری نظر رہنی چاہیئے۔پیارے بیٹے!کسی تحریر پر کمنٹ یا اسے شیئر کرنے سے پہلے خوب اچھی طرح بار بار سوچ لیا کرو کہ یہ اللہ کی خوشنودی کا باعث ہے یا ناراضی کا۔پیارے برخوردار !ایسے شخص کی دوستی پر بھروسہ مت کرو جسے تم نے اپنی آنکھوں سےنہ دیکھا ہو، لوگوں کی تحریروں سے انہیں سمجھنے کی کوشش مت کرو۔ یہدوست کے بھیس میں اجنبی ہیں، ان کی تصویروں میں ڈبنگ )جعلسازی( ہے، ان کا اخلاق وکردار مخفی ہے، ان کی گفتگو میں ملمع سازی ہے، ان کے چہروں پر ماسک)خول( ہیں، یہ جھوٹ بھی ایسے بولتے ہیں کہ سچائی کا گمان ہوتا ہے۔بہت سے عقلمند دکھائی دینے والے در حقیقت بڑی حماقت میں مبتلا ہیںکتنے خوبصورت ایسے ہیں جو حقیقت میں بد صورت ترین ہیںبہت سے سخی نظر آنے والے ایسے ہیں جن کا شمار کنجوس ترین لوگوں میں ہوتا ہے۔بے شمار ایسے ہیں جو شجاعت کے وصفسے شہرت رکھتے ہیں مگر پرلے درجے کے بزدل ہیں۔سوائے ان کے جن پر اللہ کریم کی رحمتہو۔ برخوردار! تمہارا شمار بھی انہی میں ہونا چاہیئے۔پیارے بیٹے !فرضی نام )فیک آئی ڈیز( رکھنے والوں سے بھی دور رہو۔ ایسے لوگ اعتماد سے عاری ہوتے ہیں، سو اس شخص پر کیونکر اعتماد کیا جائے جسے خود پر ہی اعتماد نہ ہو اور تم بھی فرضی نام اختیار مت کرنا، کیونکہ اللہ ہمارے لمحہ لمحہ کے ہر راز سے واقف ہے۔میرے عزیز بیٹے!جو تیرے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرے اس کے ساتھ ویسا ہی رویہ اختیار مت کرنا،تمہارا رویہ تمہاری اپنی شخصیت کا ہےاور اس کا کردار اپنی شخصیت کا آئینہ دارہے۔ سو تم اپنے اخلاق کی نمائندگی کرو اس کے اخلاق کی نہیں۔ ظاہر ہے برتن سے وہی کچھ چھلکے گا جو اسکے اندر ہے۔پیارے بیٹے!کوئی چیز لکھنے سے پہلے ہزار بار سوچو، تم جب لکھتے ہو تو تمہارےفرشتے بھی لکھ رہے ہوتے ہیں، اور اس سارے عمل کی نگرانی براہِ راست اللہ تعالٰی کرتے ہیںپیارے بیٹے!انٹرنیٹ کے بحرِ ظلمات میں جس چیز کا مجھے سب سے زیادہ خطرہ ہے وہ نظرکا غلط استعمال ہے یعنی ایسی تصویریں اور ویڈیو کلپس دیکھنا جن میں فسق وفجور اور اللہ کی نافرمانی ہو۔ اگر تو اپنےنفس کو ان محرمات سے دور رکھ سکےتو انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سے بھرپوراستفادہ کرنا اور اس سے دین کی نشرو اشاعت کا کام لینا، لیکن اللہ نہ کرے اللہ محفوظ رکھے اگر تمہارا نفس ان محرمات کے شکنجے میں پھنسا ہوا ہے تو انٹرنیٹ کی دنیا سے ایسے دور بھاگنا جیسے انسان وحشی درندے سے بھاگتا ہے ورنہ روزِ محشر تیرا سامنا اللہ سے ہوگا اور دوزخ تیرا ٹھکانہ بنے گی۔پیارے بیٹے!انٹرنیٹ غفلت اور شہوت کا ایک بڑا باعثہے اور انہی دو چیزوں کے ذریعے شیطان نفس پر حاوی ہوتا ہے۔ دھیان رہے کہ انٹرنیٹ تمہارے فائدے کے لیئے ہے اس سے فائدہ اٹھاؤ، یہ غفلت کے لیئے نہیں کہ اسی کے ہو کر رہ جاؤ، اسسے تعمیر شخصیت کا کام لو تخریب کا نہیں، نیز قیامت کے دن اسے اپنے حق میں گواہ بناؤ
    Last edited by ALi.HaiDEr; 13th November 2017 at 06:19 PM. Reason: Font Change

  2. #2
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Abdul-Ghafar said: View Post


    ye post. fb se li gayi.

    انٹرنیٹ کے استعمال کے حوالے سےعربی میں ایک قیمتی نصیحت، افادہ عام کیلیئے اس کا مفہوم اردو میں پیش کیا جارہا ہے۔اللہ عمل کی توفیق بخشے۔*ایک دانا کی انٹرنیٹ سے متعلق اپنے بیٹے کو نصیحت*پیارے بیٹے!گوگل، فیس بک، ٹویٹر، واٹس ایپ اور باہمی رابطوں کے دیگر تمام ذرائع درحقیقت ایک گہرا سمندر ہیں جس میں لوگ اپنے اخلاق کو کھو رہے ہیں اور دماغی صلاحیتیں کھپا رہے ہیں۔ ان میں بوڑھے بھی ہیں اور جوان بھی۔ اس سمندر کی بے رحم موجیں نہ صرف ایک خلق کثیر کو ہلاک کرچکی ہیں بلکہ ہماری عورتوں کی حیا بھی نگل چکی ہیں۔اس میں انہماک سے بچو۔اس میں انہماک سے بچو۔اس میں انہماک سے بچو۔انٹرنیٹ پر تمہارا رویہ شہد کی مکھی کی طرح ہونا چاہیئے، صرف عمدہ باتوں پر توجہ مرکوز کرو، خود بھی استفادہ کرو اور دوسروں کو بھی فائدہ پہنچاؤ۔ عام مکھی کی طرح ہر گندی اور صاف چیز پر مت بیٹھو، مبادا دوسروں تک بیماری کے جراثیم منتقل کرنے لگو اور تمہیں اس کا احساس ہی نہ ہو۔پیارے بیٹے!انٹرنیٹ ایک بڑی مارکیٹ ہے، یہاں کوئی بھی اپنی چیز مفت لے کر نہیں بیٹھا، ہر شخص اپنا سودا کسی نہ کسی عوض پر دینے کا خواہشمند ہے۔ کوئی اپنی چیز کا سودا اخلاق کی قیمت پر کرنا چاہتا ہے تو کسی کو فکری انتشار کی تجارت پسند ہے۔ بعض کا مقصد شہرت اور حبِ جاہ ہے اور ایسے بھی ہیں جو اپنے تئیں خیر خواہی کا جذبہ رکھتے ہیں۔ اس لیئے خریداری سے پہلے سامان کی خوب چانچ پڑتال کرو۔پیارے بیٹے!تعلقات قائم کرنے میں بھی احتیاط سےکام لو، بعض تعلقات شکاری کے جال کے مانند ہیں، بعض برائی کا سرچشمہ ہیں، کچھ بے حیائی اور فسق وفجور پر مبنی ہیں اور کچھ کا انجام تباہی اور بربادی ہے۔پیارے بیٹے!نشرو اشاعت میں بھی محتاط رہو، جن باتوں سے شریعت نے منع کیا ہے انہیں کاپی پیسٹ کرنے سے گریز کرو۔ یہ نیکیوں اور گناہوں کی تجارت ہے۔ تم کیا سودا بیچ رہے ہو اس پر تمہاری گہری نظر رہنی چاہیئے۔پیارے بیٹے!کسی تحریر پر کمنٹ یا اسے شیئر کرنے سے پہلے خوب اچھی طرح بار بار سوچ لیا کرو کہ یہ اللہ کی خوشنودی کا باعث ہے یا ناراضی کا۔پیارے برخوردار !ایسے شخص کی دوستی پر بھروسہ مت کرو جسے تم نے اپنی آنکھوں سےنہ دیکھا ہو، لوگوں کی تحریروں سے انہیں سمجھنے کی کوشش مت کرو۔ یہدوست کے بھیس میں اجنبی ہیں، ان کی تصویروں میں ڈبنگ )جعلسازی( ہے، ان کا اخلاق وکردار مخفی ہے، ان کی گفتگو میں ملمع سازی ہے، ان کے چہروں پر ماسک)خول( ہیں، یہ جھوٹ بھی ایسے بولتے ہیں کہ سچائی کا گمان ہوتا ہے۔بہت سے عقلمند دکھائی دینے والے در حقیقت بڑی حماقت میں مبتلا ہیںکتنے خوبصورت ایسے ہیں جو حقیقت میں بد صورت ترین ہیںبہت سے سخی نظر آنے والے ایسے ہیں جن کا شمار کنجوس ترین لوگوں میں ہوتا ہے۔بے شمار ایسے ہیں جو شجاعت کے وصفسے شہرت رکھتے ہیں مگر پرلے درجے کے بزدل ہیں۔سوائے ان کے جن پر اللہ کریم کی رحمتہو۔ برخوردار! تمہارا شمار بھی انہی میں ہونا چاہیئے۔پیارے بیٹے !فرضی نام )فیک آئی ڈیز( رکھنے والوں سے بھی دور رہو۔ ایسے لوگ اعتماد سے عاری ہوتے ہیں، سو اس شخص پر کیونکر اعتماد کیا جائے جسے خود پر ہی اعتماد نہ ہو اور تم بھی فرضی نام اختیار مت کرنا، کیونکہ اللہ ہمارے لمحہ لمحہ کے ہر راز سے واقف ہے۔میرے عزیز بیٹے!جو تیرے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرے اس کے ساتھ ویسا ہی رویہ اختیار مت کرنا،تمہارا رویہ تمہاری اپنی شخصیت کا ہےاور اس کا کردار اپنی شخصیت کا آئینہ دارہے۔ سو تم اپنے اخلاق کی نمائندگی کرو اس کے اخلاق کی نہیں۔ ظاہر ہے برتن سے وہی کچھ چھلکے گا جو اسکے اندر ہے۔پیارے بیٹے!کوئی چیز لکھنے سے پہلے ہزار بار سوچو، تم جب لکھتے ہو تو تمہارےفرشتے بھی لکھ رہے ہوتے ہیں، اور اس سارے عمل کی نگرانی براہِ راست اللہ تعالٰی کرتے ہیںپیارے بیٹے!انٹرنیٹ کے بحرِ ظلمات میں جس چیز کا مجھے سب سے زیادہ خطرہ ہے وہ نظرکا غلط استعمال ہے یعنی ایسی تصویریں اور ویڈیو کلپس دیکھنا جن میں فسق وفجور اور اللہ کی نافرمانی ہو۔ اگر تو اپنےنفس کو ان محرمات سے دور رکھ سکےتو انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سے بھرپوراستفادہ کرنا اور اس سے دین کی نشرو اشاعت کا کام لینا، لیکن اللہ نہ کرے اللہ محفوظ رکھے اگر تمہارا نفس ان محرمات کے شکنجے میں پھنسا ہوا ہے تو انٹرنیٹ کی دنیا سے ایسے دور بھاگنا جیسے انسان وحشی درندے سے بھاگتا ہے ورنہ روزِ محشر تیرا سامنا اللہ سے ہوگا اور دوزخ تیرا ٹھکانہ بنے گی۔پیارے بیٹے!انٹرنیٹ غفلت اور شہوت کا ایک بڑا باعثہے اور انہی دو چیزوں کے ذریعے شیطان نفس پر حاوی ہوتا ہے۔ دھیان رہے کہ انٹرنیٹ تمہارے فائدے کے لیئے ہے اس سے فائدہ اٹھاؤ، یہ غفلت کے لیئے نہیں کہ اسی کے ہو کر رہ جاؤ، اسسے تعمیر شخصیت کا کام لو تخریب کا نہیں، نیز قیامت کے دن اسے اپنے حق میں گواہ بناؤ
    جزاک اللہ خیر

  3. #3
    Abdul-Ghafar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th October 2018 @ 12:00 PM
    Join Date
    16 Mar 2016
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    539
    Threads
    86
    Credits
    2,999
    Thanked
    25

    Default

    Quote Baazigar said: View Post


    جزاک اللہ خیر
    بہت شکریہ بھائی
    اللّه آپکو خوش رکھے

  4. #4
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    20th April 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت خوب
    نہایت عمدہ نصیحتیں

  5. #5
    Abdul-Ghafar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th October 2018 @ 12:00 PM
    Join Date
    16 Mar 2016
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    539
    Threads
    86
    Credits
    2,999
    Thanked
    25

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    وعلیکم السلام
    بہت خوب
    نہایت عمدہ نصیحتیں
    بہت شکریہ پیارے بھائی آپکا
    تھریڈ کو پسند کرنے اور رپلائ دینے کا
    خوش رہو

  6. #6
    zfsanwal2 is offline Senior Member+
    Last Online
    21st December 2017 @ 02:42 PM
    Join Date
    10 Nov 2017
    Gender
    Female
    Posts
    64
    Threads
    2
    Credits
    290
    Thanked
    2

    Default

    i want to share a full movie with you everybody

  7. #7
    amueed's Avatar
    amueed is offline Senior Member+
    Last Online
    6th January 2020 @ 06:51 AM
    Join Date
    22 Feb 2010
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    168
    Threads
    50
    Credits
    61
    Thanked
    6

    Default

    بہت عمدہ بھائی۔ شیئر کرنے کا شکریہ

    Sent from my ONEPLUS A3003 using Tapatalk

  8. #8
    Abdul-Ghafar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th October 2018 @ 12:00 PM
    Join Date
    16 Mar 2016
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    539
    Threads
    86
    Credits
    2,999
    Thanked
    25

    Default

    Quote amueed said: View Post
    بہت عمدہ بھائی۔ شیئر کرنے کا شکریہ

    Sent from my ONEPLUS A3003 using Tapatalk
    shukrya bhai

Similar Threads

  1. Replies: 11
    Last Post: 24th September 2016, 11:20 PM
  2. Replies: 34
    Last Post: 29th May 2016, 05:03 PM
  3. Replies: 8
    Last Post: 26th October 2011, 01:30 AM
  4. مجھے لغت انسٹال کرنی ہےےےےےےےےےےےےے
    By Sadaf Awan in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 8
    Last Post: 11th December 2009, 07:00 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •