Good
Good
Deep in my heart
There flame of love
کوشش تو بہت کی تھی کہ اس بار آپ سے ملاقات کر ہی لیں
آپ کےشہر آنا بھی ہوا تھا
ریلوے اسٹیشن کے بلکل برابر میں گھر تھا
عزیز ہیں اُن کی والدہ محترمہ کا انتقال اچانک ہوگیا تھا
اس لئے آنا جانا ہی ہوا
پھر
فیصل آباد اور چنیوٹ کی طرف نکل گئے
وہاں اُن کا آبائی گھر تھا
اس لئے آپ کی طرف سے لسی پینا رہ گیا
جس کا افسوس ہے
ہاہاہاہا
خیر زندگی رہی تو پھر کبھی سہی
ہم نےتمھاری تصویر رکھ لی ہے اپنے پاس
ہاہاہاہا
اچھا کیا وضاحت فرمادی آپ نے
پک کر لیا جائےگا
پڑھ کر جان میں جان آئی
جی ضرور
اچھا لگا آپکی تحریر پڑھ کر ۔میں نے تین سال پہلے فورم جوائن کیا بہت ہی بہترین مواد اعلیٰ ظرف لوگ تھے اور سب سی بڑی اور اہم بات کہ ْبغیر کسی ذاتی مفاد کے میمبرز پوسٹنگ کرتے تھےْ جو آج یکسر تبدیل ہوتا دیکھ کر دکھ ہوتا ہے
ٹوئٹرپر آپکا منتظر
پہلےتو بہت شکریہ برادر آپ نےتفصیلی ریپلائی کی اور اپنے دل کی بات بھی ہمارے ساتھ شئیر کی
باقی
دکھ کرنے سے بہتر ہےکچھ کرنا
دیکھیں
شاہین بھائی بھی تو سفر پر گامزن ہیں
nice acha hey
Welcome Sir
Welcome Bhai.
بے شک میرے عزیز آپ کی بات بجا ہے یہ دنیا فانی ہے
اور ہاں وقت کے ساتھ ساتھ ہر کوئی مصروفیت کا شکار ہو جاتا ہے
اور بعد میں جب وہ اس دنیا (آئی ٹی دنیا) کی طرگ دوبارہ گامزن ہوتا ہے
تو اس کواپنے کچھ پرانے احباب کو دیک کر مسرت تو ہوتی ہو گی
جو ابھی تک اس پہیے کو چلا رہے ہیں اس کی راہ میں آنے والی رکاوٹوں کو خاصی
دلجوشی سے دور کر رہے ہیں اور کچھ نئے ساتھیوں کا ساتھ جب مل جائے تو سونے
پہ سہاگہ۔۔۔۔۔۔۔۔
Bookmarks