Page 1 of 5 1234 ... LastLast
Results 1 to 12 of 53

Thread: Advance Member +

  1. #1
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:43 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default Advance Member +

    ایڈوانس ممبرز پلس

    السلام علیکم دوستوں ! زیادہ دوستوں کے لئے اجنبی ہوں اور گمان کرتا ہوں کہ کچھ دوستوں نے ابھی تک یاد رکھا ہوگا کیونکہ ہمیں حکم ہے کہ ہمیشہ گمان اچھا رکھو ۔ اِس لئے سوچتا ہوں کہ اِس فانی دنیا کی طرح فورم کی دنیا بھی ایک زندگی کی مانند ہے پرانے ممبرز اپنی اپنی مصرفیات کی وجہ سے فورم سے دیکھنے میں دُور پر دلیِ طور پر بہت درد رکھنے والے اور نزدیک ہوتے ہیں(چاہے سب ہی نہیں پر کچھ ہوتے ضرور ہیں) اور یہ وہی لوگ ہوتے ہیں جو نئے آنے والوں کے لئے راہیں سجھاتے ہیں ، پھر اِن پر چلاتے ہیں ، کوئی تھک جائے تو ہمت دلاتے ہیں، پیٹھ تھپتھپاتے ہیں ، منزل کی طرف اشارہ کرتے ہیں! دیکھو وہ رہی منزل ، اُٹھو گرد جھاڑو اور چلو ، چلو کہ منزل تمہارا انتظار کر رہی ہے، تمہاری راہ تک رہی ہے اِسی طرح آنے اور جانے کا سلسلہ چلتا رہتا ہے بس فرق اتنا ہوتا ہے کہ کچھ لوگ دوستوں کی آنکھوں میں رہنے والے لوگوں کی مانند ہوتے ہیں اپنی ذمہ داریوں کو خوش اسلوبی سے سرانجام دینے کی وجہ سے اِس فانی دنیا اور فورم کی دنیا میں زندہ جاوید رہتے ہیں۔

    پچھلے کچھ عرصے مصروفیات کی وجہ سے وطنِ عزیز سے باہر رہا (جلد ہی واپسی ہے ) گزشتہ کل ہی اپنی جنت (پاکستان) میں واپس لوٹا ہوں تو اِس دنیا (آئی ٹی دنیا) میں بھی آنکھ کھولی تو نئی دنیا کو دیکھابہت اچھا لگا اِس گلدستے کو آباد وشاداب دیکھ کر پر کچھ ساتھیوں کو فورم پر نہ پا کراُن کی کمی بہت محسوس ہوئی پھر سوچتا ہوں وہ بھی میری طرح اپنی نئی ذمہ داریوں کی انجام دہی میں مصروف ہوگئے ہونگے پر نئے دوستوں کے کام کو دیکھ کر دل کو اطمینان ہوا کہ آئی ٹی دنیا کامیابی سے اپنے سفر کی طرف گامزن ہے اِس لئے ہماری (ایڈوانس ممبرز پلس کی) دُعائیں بھی آپ سب کے ساتھ ہیں اور اُمیدِ خالص ہے کہ راستہ کٹتا ہی جائے گا منزلیں ملتی جائیں گی۔

    دعاؤں کا طالب عالمگیر خان

    لوگ کہتے ہیں زندہ رہے تو ملتے رہیں گے
    ہم کہتے ہیں ملتے رہے تو زندہ رہیں گے

  2. #2
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    27th March 2024 @ 06:15 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    وعلیکم السلام حسیب عالمگیر بھائی
    بیشک جیسے آپ نے کہاکہ دُنیا فانی کے ساتھ فورم کی بھی ایک زندگی ہے اور آہستہ آہستہ ہمارے دوست احباب اپنی بے پناہ مصروفیات کی وجہ سے دور ہو جاتے ہیں۔لیکن اُن کا کام یاد رہ جاتا ہے جو کہ نئے آنے والوں کے لئے مشعل راہ ثابت ہوتا ہے۔
    اس بات میں کوئی شک نہیں کے آپ کا کام نہایت اچھا رہا اس فورم پر اور آپ نےبہت وقت اس فورم کو دیا ہے جو کہ ہمیں اور نئے آنے والوں کو ہمیشہ یاد رہے گا۔ میں خود آپ کے کئی تھریڈز اور اسپشلی میگزین ریلیٹڈ ورک دیکھ چکا ہوں ۔

    اللہ آپ کو سلامت رکھے اور خوش وخرم و آباد رکھے

  3. #3
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    وعلیکم السلام
    ڈئیر ممبر ہم آپ کو واپس اس فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
    یہ کہہ دینا تو صرف اپنے آپ کو تسلی دینا ہے کہ میں ملک سے باہر گیا ہوا تھا۔
    حالانکہ یہ فورم انٹرنیشنل فورم ہے اور دنیا کے ہر اس کونے سے قابل رسائی ہے جہاں پر انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہو۔ البتہ آپ کے پاس وقت نہیں یا سہولت نہیں تو اور بات ہے۔
    بہر حال آپ کی اس فورم کے لئے نیک تمناؤں کا بہت شکریہ۔
    یہ فورم ہے ہی ایسا کہ جو بھی نیک اور خدمت کے جزبات سے اس فورم پر آتا ہے پھر وہ واپس نہیں جاتا۔ مطلب جو بھی ممبر خلوص دل سے یہاں کام کر رہا ہوتا ہے چاہے وہ جونئیر ممبر ہو یا ٹیم ممبر ہر کوئی اس کو یاد رکھتا ہے۔

  4. #4
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:43 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    بہت شکریہ برادر آ پ کی پیار بھری ریپلائی کا آپ نے میرے کام کو پڑھا اورپسند فرمایا جس کے لئے آپ کا مشکور ہوں
    خوش رہیں

  5. #5
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:43 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    وعلیکم السلام
    ڈئیر ممبر ہم آپ کو واپس اس فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
    یہ کہہ دینا تو صرف اپنے آپ کو تسلی دینا ہے کہ میں ملک سے باہر گیا ہوا تھا۔
    حالانکہ یہ فورم انٹرنیشنل فورم ہے اور دنیا کے ہر اس کونے سے قابل رسائی ہے جہاں پر انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہو۔ البتہ آپ کے پاس وقت نہیں یا سہولت نہیں تو اور بات ہے۔
    بہر حال آپ کی اس فورم کے لئے نیک تمناؤں کا بہت شکریہ۔
    یہ فورم ہے ہی ایسا کہ جو بھی نیک اور خدمت کے جزبات سے اس فورم پر آتا ہے پھر وہ واپس نہیں جاتا۔ مطلب جو بھی ممبر خلوص دل سے یہاں کام کر رہا ہوتا ہے چاہے وہ جونئیر ممبر ہو یا ٹیم ممبر ہر کوئی اس کو یاد رکھتا ہے۔
    جی برادر آپ نے بجا فرمایا تحریر گزار جس جگہ ہے وہاں مصروفیات کی وجہ سے فورم کو جوائن نہیں کر سکتا ہوں
    باقی تفصیل تو آپ سمجھ گئے ہونگے
    آپ جیسے شفیق دوستوں کو فورم پر دیکھ کر اچھا لگا
    آپ نے اس تھریڈ کو اپنا قیمتی وقت دے کر اپنی رائے دی جس کے لئے بندہ مشکور ہے
    شکریہ

  6. #6
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,992
    Threads
    196
    Credits
    15,599
    Thanked
    371

    Default

    وعلیکم السلام
    ویلکم بیک حسیب بھائی آپ نے بلکل ٹھیک کہا ہے
    موت ایک بے خبر ساتھی ہے

  7. #7
    Farmanz is offline Junior Member
    Last Online
    28th December 2017 @ 11:14 PM
    Join Date
    09 Feb 2017
    Location
    Peshawar
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    26
    Threads
    2
    Credits
    126
    Thanked
    0

    Default

    Welcome back Sir

  8. #8
    Nomi raan is offline Member
    Last Online
    1st July 2018 @ 11:32 AM
    Join Date
    14 Feb 2014
    Location
    Multan
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    1,913
    Threads
    145
    Thanked
    254

    Default

    Welcome back sir

  9. #9
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:43 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Mehtab785 said: View Post
    وعلیکم السلام
    ویلکم بیک حسیب بھائی آپ نے بلکل ٹھیک کہا ہے
    آپ کا بھی شکریہ برادر

  10. #10
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:43 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Farmanz said: View Post
    Welcome back Sir
    Quote Nomi raan said: View Post
    Welcome back sir
    آپ دونوں کو اس تھریڈ میں دیکھ کر اچھا لگا
    اور کیا نئی تازہ ہے؟
    کیا مصروفیات ہیں آج کل

    - - - Updated - - -

    یہ آپ سب دوستوں کی محبت ہے جیسے کبھی بھلایا نہیں جا سکتا ہے

  11. #11
    yasirashraf1 is offline Advance Member
    Last Online
    29th June 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    16 Oct 2012
    Location
    islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,570
    Threads
    41
    Thanked
    45

    Default

    Thanks jazakallah for this article

  12. #12
    nissa's Avatar
    nissa is offline Senior Member
    Last Online
    23rd April 2019 @ 10:44 AM
    Join Date
    21 Dec 2011
    Gender
    Female
    Posts
    1,424
    Threads
    54
    Credits
    3,044
    Thanked
    30

    Default

    walaikum salam welcome back
    [CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]

Page 1 of 5 1234 ... LastLast

Similar Threads

  1. Help need Senior Member
    By shahzad5 in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 7
    Last Post: 17th December 2015, 01:31 PM
  2. Please Help Me Any Senior Member?????
    By rahe in forum Ask an Expert
    Replies: 5
    Last Post: 17th March 2011, 07:30 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •