خوش آمدید
اور
بہت شکریہ اس تھریڈ میں ریپلائی کرنےکا
آپ جیسے دوستوں کی یاد ہی تو یہاں لے کر آتی ہے
ابھی تک ہم نے دل کو یہ کہہ کر بہلا رکھا تھا
کہ
وہ آتو جائیں مگر میرا پیار ہی کم ہے
اور
آج مراد پوری ہوئی
خوش آمدید
اور
بہت شکریہ اس تھریڈ میں ریپلائی کرنےکا
آپ جیسے دوستوں کی یاد ہی تو یہاں لے کر آتی ہے
ابھی تک ہم نے دل کو یہ کہہ کر بہلا رکھا تھا
کہ
وہ آتو جائیں مگر میرا پیار ہی کم ہے
اور
آج مراد پوری ہوئی
nice...
آپ کو بھول جائیں ہم اتنے تو بے وفا نہیں
-۔--۔
ریپلائی کا بہت شکریہ
دیار وطن میں حسیب بھائی آپ کا آنا بہت مبارک ہو، بس اسی طرح اچھے اور فلاحی کام کرتے رہیں، اللہ تبارک تعالٰی آپ کو کامیاب کرے
Bookmarks