خوش آمدید
اور
بہت شکریہ اس تھریڈ میں ریپلائی کرنےکا
آپ جیسے دوستوں کی یاد ہی تو یہاں لے کر آتی ہے
ابھی تک ہم نے دل کو یہ کہہ کر بہلا رکھا تھا
کہ
وہ آتو جائیں مگر میرا پیار ہی کم ہے
اور
آج مراد پوری ہوئی