Page 2 of 5 FirstFirst 12345 LastLast
Results 13 to 24 of 53

Thread: Advance Member +

  1. #13
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    بہت شکریہ دوستوں تھریڈ کو وزٹ فرمانے اور ریپلائی دینے کا

  2. #14
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    ایڈوانس ممبرز پلس

    السلام علیکم دوستوں ! زیادہ دوستوں کے لئے اجنبی ہوں اور گمان کرتا ہوں کہ کچھ دوستوں نے ابھی تک یاد رکھا ہوگا کیونکہ ہمیں حکم ہے کہ ہمیشہ گمان اچھا رکھو ۔ اِس لئے سوچتا ہوں کہ اِس فانی دنیا کی طرح فورم کی دنیا بھی ایک زندگی کی مانند ہے پرانے ممبرز اپنی اپنی مصرفیات کی وجہ سے فورم سے دیکھنے میں دُور پر دلیِ طور پر بہت درد رکھنے والے اور نزدیک ہوتے ہیں(چاہے سب ہی نہیں پر کچھ ہوتے ضرور ہیں) اور یہ وہی لوگ ہوتے ہیں جو نئے آنے والوں کے لئے راہیں سجھاتے ہیں ، پھر اِن پر چلاتے ہیں ، کوئی تھک جائے تو ہمت دلاتے ہیں، پیٹھ تھپتھپاتے ہیں ، منزل کی طرف اشارہ کرتے ہیں! دیکھو وہ رہی منزل ، اُٹھو گرد جھاڑو اور چلو ، چلو کہ منزل تمہارا انتظار کر رہی ہے، تمہاری راہ تک رہی ہے اِسی طرح آنے اور جانے کا سلسلہ چلتا رہتا ہے بس فرق اتنا ہوتا ہے کہ کچھ لوگ دوستوں کی آنکھوں میں رہنے والے لوگوں کی مانند ہوتے ہیں اپنی ذمہ داریوں کو خوش اسلوبی سے سرانجام دینے کی وجہ سے اِس فانی دنیا اور فورم کی دنیا میں زندہ جاوید رہتے ہیں۔

    پچھلے کچھ عرصے مصروفیات کی وجہ سے وطنِ عزیز سے باہر رہا (جلد ہی واپسی ہے ) گزشتہ کل ہی اپنی جنت (پاکستان) میں واپس لوٹا ہوں تو اِس دنیا (آئی ٹی دنیا) میں بھی آنکھ کھولی تو نئی دنیا کو دیکھابہت اچھا لگا اِس گلدستے کو آباد وشاداب دیکھ کر پر کچھ ساتھیوں کو فورم پر نہ پا کراُن کی کمی بہت محسوس ہوئی پھر سوچتا ہوں وہ بھی میری طرح اپنی نئی ذمہ داریوں کی انجام دہی میں مصروف ہوگئے ہونگے پر نئے دوستوں کے کام کو دیکھ کر دل کو اطمینان ہوا کہ آئی ٹی دنیا کامیابی سے اپنے سفر کی طرف گامزن ہے اِس لئے ہماری (ایڈوانس ممبرز پلس کی) دُعائیں بھی آپ سب کے ساتھ ہیں اور اُمیدِ خالص ہے کہ راستہ کٹتا ہی جائے گا منزلیں ملتی جائیں گی۔

    دعاؤں کا طالب عالمگیر خان

    لوگ کہتے ہیں زندہ رہے تو ملتے رہیں گے
    ہم کہتے ہیں ملتے رہے تو زندہ رہیں گے
    پیارے بھائی ۔۔۔۔ سب سے پہلے تو آپ کو ویکم بیک،۔۔ آپ نے یہ بالکل صحیح بات لکھی ہی ہے کہ فورم کی دنیا بھی باقی دنیا کی طرح ہوتی ہے۔۔ لوگ آتے ہے جاتے ہے،۔۔ اور پرانی یادیں چھوڑ جاتے ہیں۔۔
    ہر انسان کو مصروفیات کا سامنا ہو سکتا ہے،۔۔ دنیا میں کسی بھی چیز میں کوئی پر مستقل نہیں ہوتا،۔۔لیکن ہم جو بھی کرتے ہیں۔۔ کچھ ایسا کریں کی دنیا ہمیں اچھے الفاظ سے یاد کریں۔۔
    آپ کا بہت بہت شکریہ،۔۔

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  3. #15
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    بہت شکریہ برادر آپ کی اتنی پیاری ریپلائی پڑھنے ہم پھر سے آپ کے درمیان پاکستان آگے ہیں
    آپ نے اس تھریڈ کو وزٹ کیا اور ریپلائی دی
    بہت شکریہ

  4. #16
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    بہت شکریہ برادر آپ کی اتنی پیاری ریپلائی پڑھنے ہم پھر سے آپ کے درمیان پاکستان آگے ہیں
    آپ نے اس تھریڈ کو وزٹ کیا اور ریپلائی دی
    بہت شکریہ

    حسیب بھائی اتنی جلدی واپس آ گئے ہیں؟
    کیا جاب چھوڑ کر آ گئے ہیں یا کام ختم ہو گیا؟
    میں یہ اس لیے پوچھ رہا ہوں کیوں کہ ابھی تو آپ واپس گئے تھے۔
    بہر حال معاملہ کچھ بھی ہو پاکستان تو پاکستان ہے۔
    اس کا مقابلہ ہم کسی دوسرے ملک سے کر ہی نہیں سکتے۔
    پاکستان اپنا گھر ہے۔ اپنا ملک ہے۔ اپنا دیس ہے۔ ہماری پہچان ہے۔

  5. #17
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    بہت شکریہ
    وہ کہتے ہیں کہ جب محبت ہوتو صدیاں بھی پل بھر کی لگتی ہیں
    ہاہاہا
    ارے پورے تین ماہ بعد آیا ہوں
    باقی
    پاکستان تو پاکستان ہے اس کا کوئی مقابلہ نہیں دنیا کے کسی ملک سے
    سب سے اچھے محبت کرنے والے لوگ
    باقی
    دنیا تو
    ربوٹ
    ٹائپ کی چیز ہے

    بس اس وطن کو مخلص حکمران مل جائیں تو ساری دنیا
    ویزہ
    لینے کے لیے ترسے گی

  6. #18
    hussain king is offline Senior Member+
    Last Online
    4th April 2019 @ 06:44 AM
    Join Date
    14 Feb 2018
    Gender
    Male
    Posts
    100
    Threads
    42
    Credits
    -1,186
    Thanked
    2

    Default

    HASEEB BRO C++ TAB DAKE

  7. #19
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    تھریڈ میں ریپلائی کرنے کا بہت شکریہ
    پر
    معذرت خواہ ہوں آپ کی بات کی مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی

  8. #20
    MoonStar5582 is offline Senior Member+
    Last Online
    24th February 2024 @ 10:14 AM
    Join Date
    30 Mar 2014
    Gender
    Male
    Posts
    276
    Threads
    67
    Credits
    508
    Thanked
    10

    Default

    wese ap kis country gai huew thay?

  9. #21
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    بھائی میں جرمنی گیا ہوا تھا اور جلد واپسی ہے

  10. #22
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    بھائی میں جرمنی گیا ہوا تھا اور جلد واپسی ہے
    حسیب بھائی
    آپ نے آصف ستاروی بھائی کے متعلق کچھ نہیں بتایا۔
    پچھلی بار آپ نے کہا تھا کہ آپ واپس جاؤ گے تو وہ مارچ میں پاکستان آئیں گے۔ وہاں وہ خیریت سے تو ہیں نا؟
    جب بھی جائیں میرا خصوصی سلام پیش کریں۔

  11. #23
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    جی ہم دونوں وہاں خیریت سے ہیں وہ میرے ساتھ ہی رہتے ہیں
    ہم لوگ وہاں نیٹ استعمال نہیں کرتےہیں
    آپ کا خصوصی سلام اُن تک پہنچا دیا جائے گا

  12. #24
    A....Z's Avatar
    A....Z is offline ****LoNeLy****
    Last Online
    21st August 2023 @ 12:12 AM
    Join Date
    30 Jan 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,248
    Threads
    36
    Credits
    1,695
    Thanked
    88

    Default

    Welcome again
    LOneLy
    Az_______JaDeja

Page 2 of 5 FirstFirst 12345 LastLast

Similar Threads

  1. Help need Senior Member
    By shahzad5 in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 7
    Last Post: 17th December 2015, 01:31 PM
  2. Please Help Me Any Senior Member?????
    By rahe in forum Ask an Expert
    Replies: 5
    Last Post: 17th March 2011, 07:30 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •