آپ کا تو لیٹ بھی چلے گا
اور
وہ مووی میکر کہاں گم ہو گئے ہیں
walaikum salam welcome back
ارے واہ آج تو کمال ہوگیا
بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے
خیر
دیر آئے درست آئے
اور
بہت شکریہ خوش آمدید کہنے کا
بہت اچھا لگا
لو جی آپ بھول گئے اُن کو جو سارے لاہور میں فلاحی موویز بنا رہے تھے۔۔یا۔۔۔ابھی تک بنا رہے ہیں
walaikum salam welcome back
بہت شکریہ برادر اچھا لگا آپ کا خوش آمدید کہنا
This is Just a Painting !
بڑی دیر کی مہرباں آتےآتے
کہاں ہوا تنے عرصے سے
تم سے بات کر کے اچھا لگا تھا
واپسی پر بات ہوگی
تھریڈ کو وزٹ کرنے اور ریپلائی دینے کا شکریہ
وی آئی پی
اچھا دوستوں ایک بار پھر سے آپ کو خدا حافظ کہتےہیں
عید کے بعد ہماری روانگی ہے 23 جون کو
Bookmarks