Results 1 to 5 of 5

Thread: کہیں یہ زوال ہمارے اپنے سبب تو نہیں

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,606
    Threads
    2401
    Credits
    107,740
    Thanked
    1656

    Default کہیں یہ زوال ہمارے اپنے سبب تو نہیں



    *کہیں یہ زوال ہمارے اپنے سبب تو نہیں*


    ﺩﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ
    ﺷﮩﺪ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﺮﮦ
    ﮔﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻤﯿﮑﻞ
    ﻣﺮﻏﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮍﯾﺎﮞ
    ﮨﻠﺪﯼ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﻨﻮﻋﯽ ﺭﻧﮓ
    ﺳﺮﺥ ﻣﺮﭺ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﻨﭩﻮﮞ ﮐﺎ ﺑُﻮﺭﺍ
    ﮐﺎﻟﯽ ﻣﺮﭺ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﻮﮌﮮ ﮐﺎ ﺩﺍﻧﮧ
    ﺟﻮﺱ ﻣﯿﮟ ﺟﻌﻠﯽ ﺭﻧﮓ ﺍﻭﺭ ﻓﻠﯿﻮﺭﺯ

    چائے کی پتی میں چنے کے چھلکے
    آٹے میں ریتی
    چنے کے آٹے میں لکڑی کا بھوسہ
    پھلوں میں میٹھے انجکشن
    سبزیوں پر کلر
    پیٹرول میں ایرانی تیل
    بچوں کی چیزوں میں زہر آلود مٹیریل

    ﺑﮑﺮﮮ ﮐﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﺍﻧﺠﮑﺸﻦ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﻭﺯﻥ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﺮﻧﺎ
    بھینس کو دودھ بڑھانے کے ٹیکے لگانا
    ﺷﻮﺍﺭﻣﮯ ﮐﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﺘﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﻠﯿﺎﮞ
    ﺷﺎﺩﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﺮﻏﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮔﻮﺷﺖ
    ﻣﻨﺮﻝ ﻭﺍﭨﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﻠﮑﮯ ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ
    ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺟﻌﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﭘﯽ ﻓﻮﻥ
    ﺟﻌﻠﯽ ﺻﺎﺑﻦ، ﺟﻌﻠﯽ ﺳﺮﻑ، ﺟﻌﻠﯽ ﺷﯿﻤﭙﻮ ﻣﮕﺮ ﺳﺐ ﺍﻭﺭﯾﺠﻨﻞ ﭨﯿﮕﺰ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ
    ﺩﻭ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ ﺍﺻﻠﯽ ﭘﯿﮑﻨﮓ ﻣﯿﮟ

    ہسپتالوں میں جعلی ڈاکٹرز
    مساجد کے منبروں پر بے عمل عالم
    سیرت مصطفیٰ کریم ﷺ بیان کرنے کی اجرت
    ثناخوانی کرنے کا ہدیہ
    بازاروں میں بدنگاہی اور جھگڑے
    ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﻧﻘﻞ
    اسکولوں میں مخلوط تعلیمی نظام
    مسلمان لڑکیوں کے ہاتھ میں قرآن پاک کی جگہ فحش ڈائجسٹ
    مردوں کے ہاتھ تلواروں کی بجاۓ پتنگیں

    ﻧﺎﭖ ﺗﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ
    ﺩﻭﺳﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﻏﺮﺿﯽ
    محبت میں دھوکہ
    *ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺎﻓﻘﺖ*
    ﻧﻮﮐﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺳﻔﺎﺭﺵ ﻭﺭﺷﻮﺕ
    ﺑﺠﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﺮﺍ ﭘﮭﯿﺮﯼ
    ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﺳﮕﺮﯾﭧ، ﻣﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﺒﺎﮐﻮ ﻭﺍﻟﮯ ﭘﺎﻥ

    بے ریش چہرے
    بے نمازی پیشانیاں
    ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﮯ ﮐﺴﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﺍﻭﺭ ﻧﻨﮕﮯ ﻟﺒﺎﺱ
    عبایوں میں فیشن
    ﺷﺎﺩﯼ ﺑﯿﺎﮦ ﭘﺮ ﺷﺮﺍﺏ ﻧﻮﺷﯽ، ﻣﺠﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ
    مرد و عورت کا اختلاط
    ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻣﯿﮟ ﻓﺤﺶ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﻭﻓﻠﻤﯿﮟ
    ٹی وی پر ننگے ناچ
    بھائی بہنوں میں نفرت
    ماں باپ کی عزت میں عدم تکریم
    رشتے داروں سے قطع تعلقی
    پڑوسیوں سے بدسلوکی
    استادوں سے بدتمیزی
    بغیر عمل کا علم

    مساجد ویران
    سینما گھر آباد
    میاں بیوی میں نفرت
    بچوں پر سختی
    غربت کی آزمائش میں چوری
    امیری میں تکبر
    اپنے علم پر غرور
    روزی میں حرام کی آمیزش

    ﺟﮭﻮﭦ ﻧﯿﮑﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ﺑﻮﻟﻨﺎ
    ﭨﯿﮑﺲ ﮐﯽ ﺍﺩﺍﺋﯿﮕﯽ ﻣﯿﮟ ﭼﻮﺭﯼ
    ﮈﮐﯿﺘﯽ، ﻓﺮﺍﮈ، ﺩﮬﻮﮐﺎ، ﺭﺍﮨﺰﻧﯽ
    ﻋﺒﺎﺩﺕ ﻣﯿﮟ ﺭﯾﺎﮐﺎﺭﯼ ...

    ان تمام باتوں کے بعد حیرت زدہ و حیرت کدہ ہوں کہ ﮨﻢ صرف ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﻏﻠﻂ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
    کیا آپ نے نہیں سنا کہ ظالم و جابر حکمران کب اور کیوں مسلط ہوتے ہیں؟؟؟
    کیا ایک پل کو ذہن و دل نے یہ سوچا یا محسوس کیا کہ ہم خود کتنے نیک ہیں؟؟؟
    *اللہ اس قوم کی حالت ہرگز نہیں بدلتا جو خود اپنے حالات نہ بدلنا چاہے*
    آئیے آپکو یہ دعوت دی جاتی ہے کہ اپنے اعمال کا احتساب کیجئے قبل اسکے کہ اس غیرت والے اور شرم و حیا کے پیکر حضور نبی اکرم ﷺ کے سامنے رب خود احتساب فرماۓ۔

  2. #2
    fasifasi824's Avatar
    fasifasi824 is offline Advance Member
    Last Online
    28th January 2024 @ 07:02 PM
    Join Date
    05 Jan 2017
    Location
    phalia
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    896
    Threads
    66
    Credits
    11,596
    Thanked
    136

    Default

    آپ نے بہت اہم موزوں پر بات کی. ملاوٹ دهوکہ دہی اور چوری سمیت بہت سی برائیاں اس معاشرے کا ناسور ہیں. ان کو ختم کرنا اتنا آسان نہیں. لیکن ہم سب کو اپنے طور پر ان برائیوں کو ختم کرنا ہو گا. یہ تب ہی ختم ہو ں گی جب ہمیں اچهے اور برے کی پہچان ہو گی. ایسا تب ہو گاجب ہمارا معیار اسلام ہو گا

  3. #3
    Raza 834 is offline Advance Member
    Last Online
    22nd July 2021 @ 06:46 PM
    Join Date
    10 Dec 2013
    Location
    talwandi kasur
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    1,615
    Threads
    64
    Credits
    2,452
    Thanked
    96

    Default

    your 100% right

  4. #4
    No Love's Avatar
    No Love is offline ITD Storie
    Last Online
    19th January 2020 @ 01:31 AM
    Join Date
    12 Sep 2017
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    596
    Threads
    32
    Credits
    6,523
    Thanked
    37

    Default

    ‎سب سے پہلے اپنے آپ
    کو بدلنا ہوگا پھر ان سب بڑائیوں کو روکنا ہوگا

    ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا شکریہ‎

  5. #5
    nissa's Avatar
    nissa is offline Senior Member
    Last Online
    23rd April 2019 @ 10:44 AM
    Join Date
    21 Dec 2011
    Gender
    Female
    Posts
    1,424
    Threads
    54
    Credits
    3,044
    Thanked
    30

    Default

    VERY NICE POST
    [CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]

Similar Threads

  1. Replies: 8
    Last Post: 25th August 2012, 10:40 PM
  2. Replies: 9
    Last Post: 19th January 2011, 03:57 PM
  3. Replies: 13
    Last Post: 28th December 2010, 12:49 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •